ٹیگ محفوظات

این چیپل

اچھا کھیلو ورنہ گھر جاؤ: این چیپل کی پاکستانی ٹیم پر شدید تنقید

ناقص کارکردگی پر تنقید تبھی موثر ہوتی ہے کہ جب اس میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہو۔ تاہم حسب روایت آسٹریلین کپتان این چیپل نے پاکستان دستے کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی آڑ میں تضحیک کرنا شروع کر دی ہے۔ این چیپل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں مسلسل…

آسٹریلوی کرکٹ کا نظام شکستہ حال ہوچکا، ایئن چیپل

بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ میں ایک طرف انگلستان نے بھارت کو اسی کی سرزمین پر مشکلات کا شکار کیا ہوا ہے، وہیں آسٹریلیا اپنے ہی ملک میں جنوبی افریقہ کے خلاف ناکام نظر آرہا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں 177 رنز سے شکست اور دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صرف 85…

وہ عظیم کھلاڑی جنہیں مہدی حسن نے پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کے 19 سالہ مہدی حسن نے انگلستان کے خلاف صرف دو ٹیسٹ میچز میں 19 وکٹیں حاصل کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ یہ دو مقابلوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں کسی بھی بنگلہ دیشی باؤلر کی بہترین کارکردگی ہے، جس کی بدولت انہیں دوسرے ٹیسٹ میں میچ کے…

دھونی اور کک سے قیادت چھوڑنے کے مطالبے

سرزمین انگلستان پر اس وقت دو ایسی ٹیمیں مدمقابل ہیں جو طویل عرصے سے فتوحات کی متلاشی ہیں۔ بھارت کو بیرون ملک کوئی ٹیسٹ مقابلہ جیتے ہوئے تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے جبکہ وہ آخری بار انگلش سرزمین پر چاروں ٹیسٹ مقابلے بھی ہار گیا تھا۔…

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…

جو منکڈ نہ کرے، وہ بے وقوف ہے: این چیپل پھٹ پڑے

انگلستان کے خلاف کوئی سیریز ہو، اور اس میں کچھ بھی ایسا ہوجائے کہ جو 'گورا صاحب' کو ناراض کرے تو ہر کرکٹ پرستار جانتا ہے کہ اس پر کتنا زیادہ ہنگامہ اٹھتا ہے۔ سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے ایک روزہ مرحلے میں جوس بٹلر کو منکڈ کرنا گویا سری…

بھارتی بورڈ کے آمرانہ انداز اور آئی سی سی کے فیصلوں پر این چیپل کی سخت تنقید

سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل نے آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس کے فیصلوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے ماتحت بورڈز میں جمہوری نظام کے نفاذ کی تجویز کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا ہے. این چیپل نے کہا کہ جب بھارتی کرکٹ بورڈ آمرانہ انداز میں آئی سی سی…