ٹیگ محفوظات

بھارت آسٹریلیا 2013ء

آسٹریلیا کے خلاف ملی کامیابی کو برقرار رکھنے کی ضرورت

تقریباًدو ماہ قبل جب انگلستان اپنا شاندار دورۂ بھارت مکمل کر کے وطن واپس ہوا تھا تو اس وقت بھارت-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے متعلق اگر کوئی شخص یہ پیش گوئی کرتا کہ بھارت اس سیریز میں آسٹریلیا کا مکمل صفایا کر دے گا تو اسے 'دیوانے کا خواب' ہی کہا…

بھارت کا پورا بدلہ، آسٹریلیا کو 4-0 سے تاریخی شکست

اور بھارت نے تاریخ رقم کردی، دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کی پچ جس پر پہلے روز ہی ماہرین کا یہ اعتراض کہ یہ تین دن میں نتیجہ دے دے گی، نے واقعتاً تین روز ہی میں فیصلہ کر دیا اور یوں بھارت نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ…

دہلی ٹیسٹ، گھریلو میدانوں پر سچن کا آخری ٹیسٹ؟

دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر کھیلا جانے والا بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ کیا سچن تنڈولکر کا گھریلو میدانوں پر آخری ٹیسٹ میچ ہوگا؟ کیا شائقین اپنے ہر دل عزیز بلے باز کو اپنی سرزمین پر آخری مرتبہ بین الاقوامی…

آسٹریلیا کے پاس بچی کچھی ساکھ بچانے کا آخری موقع

یوں تو عالمی کپ 2011ء سے قبل ہی آسٹریلوی کرکٹ کے زوال کی تمہید بندھ چکی تھی لیکن یہ زوال اس تسلسل کے ساتھ ہوگا، اس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔ عالمی کپ 2011ء میں گرچہ آسٹریلیا کی دعویداری پہلے جیسی تو نہیں تھی اس کے باوجود…

آسٹریلیا چاروں شانے چت، بھارت نے سیریز جیت لی

آسٹریلیا دورۂ بھارت میں اپنی بلے بازی کی مکمل ناکامی کے سبب سیریز میں اک ایسی شکست سے دوچار ہوا، جو آج تک کبھی تاریخ میں اس نے بھارت سے نہیں کھائی۔ یعنی سب سے بڑے مارجن سے شکست۔ موہالی، چندی گڑھ کے پی سی اے اسٹیڈیم میں اک ایسا مقابلہ جہاں…

[ریکارڈز] ایک اور "بچہ" ڈبل سنچری سے محروم

ابھی چند روز قبل ہی نیوزی لینڈ اور انگلستان کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں ایک بلے باز اس سنگ میل سے محروم ہو چکا ہے اور اب موہالی، چندی گڑھ میں بھارت کا ایک بلے باز بھی ایک تاریخی مقام حاصل کرنے سے محروم رہ گیا۔ بالکل اسی طرح جیسا کہ…

آسٹریلین کیمپ میں کھلبلی، بھارت تاریخی فتح کا منتظر

چنئی اور حیدرآباد میں تاریخی فتوحات، اور آسٹریلیا کے خیمے میں پڑھنے والی پھوٹ، کے بعد بھارت ایک تاریخی فتح حاصل کرنے کے قریب ہے۔ کل یعنی جمعرات سے موہالی میں شروع ہونے والا تیسرا ٹیسٹ ہو سکتا ہے بھارت کے لیے آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑے مارجن…

چوکا لگانے کے باوجود رن آؤٹ قرار

آسٹریلیا کا دورۂ بھارت باضابطہ آغاز سے قبل ہی ایک تنازع میں گھر چکا ہے کیونکہ ٹور میچ کے دوران آسٹریلیا کے بلے باز پیٹر سڈل اک ایسی گیند پر رن آؤٹ قرار دے دیے گئے جس پر وہ چوکا لگا چکے تھے۔ چار ٹیسٹ میچز کی سیریز 22 فروری سے چنئی…