ٹیگ محفوظات

انڈین پریمیئر لیگ

خواتین آئی پی ایل کی تیاریاں شروع

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے شاندار تجربہ کے بعد اب انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) خواتین کا آئی پی ایل کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بی سی سی آئی کے سربراہ ونود رائے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس ارادے کو ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم…

"سر جدیجا" کامران اکمل بن گئے؛ ایک ہی اوور میں دو کیچ ڈراپ!

بھارتی آل راؤنڈر رویندر جدیجا اس وقت اپنی بدترین فارم میں ہیں۔ بلے بازی اور گیند بازی تو ایک طرف، "سر جدیجا" سے تو فیلڈنگ بھی نہیں ہو پارہی۔ بلے بازی میں رویندر جدیجا کی خراب کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بھارت میں…

انڈین پریمیئر لیگ 10ویں ایڈیشن کا آغاز

انڈین پریمیئر لیگ کا میلہ آج سجے گا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے سوا تمام ممالک کے کھلاڑی جلوہ گر ہونگے، لیگز ایونٹس کی ماں کہلوائی جانے والی آئی پی ایل کے دسویں ایڈیشن کی مرکزی افتتاحی تقریب حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ہو گی جس…

تاریخی فیصلہ، چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز پر پابندی

طویل انتظار کے بعد بالآخر انڈین پریمیئر لیگ کا دوسرا رخ دنیا کے سامنے آ ہی گیا، جس کے بعد تحقیقاتی کمیشن نے چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کو دو سال کے لیے معطل کردیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ آر ایم لودھا پینل نے…

پاکستان رواں سال بھارت کے خلاف مختصر سیریز کھیلنے کا خواہاں

عالمی کپ 2011ء میں سیمی فائنل میں آمنا سامنا ہو جانے کے بعد اب دنیا بھر کی نظریں اس امر پر مرکوز ہیں کہ پاکستان اور بھارت کرکٹ میں اپنے تعلقات کو کب بحال کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان رواں سال ایک مختصر ایک روزہ سیریز کھیلنے کی خواہش رکھتا…