ٹیگ محفوظات

جو برنس

آسٹریلیا نے میک کولم کے الوداعی رنگ میں بھنگ ڈال دیا

دو سال قبل تک ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کا راج تھا، لیکن پاکستان کے ہاتھوں مایوس کن شکست اور پھر بتدریج خراب کارکردگی نے اس سے یہ مقام چھین لیا۔ لیکن قوی عزائم اور جارحانہ حکمت عملی کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کرنے…

کھلاڑی جو نئے سال میں سب کو حیران کردیں گے

سال 2015ء کرکٹ میں کیسا رہا، اچھا رہا یا برا، کون اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے چھایا رہا، ان سب پر بہت بات ہوگئی۔ اعداد و شمار کے گورکھ دھندے سے نکلتے ہیں اور توقعات، امکانات اور امیدوں کی دنیا میں آتے ہیں اور اندازہ لگاتے ہیں کہ وہ کون سے…

ویسٹ انڈیز کے بُرے دن جاری، آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین سیریز شکست

آج سے کوئی 19 سال قبل جب ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا تو 'کالی آندھی' کا زمانہ گزر چکا تھا لیکن راکھ تلے چنگاریاں اب بھی موجود تھیں۔ 5 میں سے دو ٹیسٹ ویسٹ انڈیز سے جیتے لیکن اس کے بعد سے اب تک زوال اتنی تیزی سے ہوا ہے کہ اب ویسٹ…

سر توڑ کوشش، لیکن آئرلینڈ آسٹریلیا کو زیر نہ کرسکا

انگلستان کے دورے پر ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد آسٹریلیا نے محدود اوورز کے مرحلے کاآغاز بھرپور کامیابی کے ساتھ کیا ہے، گو کہ یہ کامیابی روایتی حریف کے خلاف نہیں بلکہ آئرلینڈ کے خلاف رہی کہ جس کے خلاف واحد ایک روزہ میں آسٹریلیا نے ڈک ورتھ…

سڈنی ٹیسٹ، اسٹیون اسمتھ کی قائدانہ صلاحیتوں کا دوبارہ امتحان

سڈنی میں چار دنوں کے کھیل میں 1298 رنز بن چکے ہیں اور اب تک صرف 23 وکٹیں گری ہیں، اس کے باوجود مقابلہ نتیجہ خیز ثابت ہونے کے امکانات اب بھی موجود ہیں اور آخری روز زبردست معرکہ آرائی کی توقع ہے۔ مقابلے کو نتیجہ خیزی کی جانب بڑھانے میں اہم…