ٹیگ محفوظات

خالد لطیف

پاکستانی نوجوان کرکٹرز کی پرواز رُک کیوں جاتی ہے؟

ایشز سیریز میں لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب نوجوان انگلش اوپنر جو روٹ نے 180رنز کی اننگز کھیل کر ہوم ٹیم کی فتح کا سامان کیا تو یہ 22سالہ بیٹسمین لارڈز کے تاریخی میدان پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والا انگلش اوپنر بن چکا…

جلد قومی ٹیم میں مستقل مقام حاصل کر لوں گا: خالد لطیف

پاکستان نے رواں سال کی دوسری اہم ترین مہم یعنی دورۂ سری لنکا کے لیے اپنے اعلان کردہ دستہ میں مقامی کرکٹ میں بہتر کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا گیا ہے۔ جن میں طویل انتظار کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے لیے منتخب ہونے والے…

سپر 8 کپ میں عمدہ کارکردگی، خالد لطیف قومی ٹیم میں واپسی کے لیے پرامید

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ زبردست معرکہ آرائی کے بعد اپنے اختتام کو پہنچا جس میں راولپنڈی کے خوبصورت اسٹیڈیم میں ’ناقابل شکست‘ سیالکوٹ اسٹالینز نے پہلی بار سپر8 کا اعزاز اپنے نام کیا جبکہ میزبان و دفاعی چیمپئن راولپنڈی ریمز بری طرح ناکامی…

کرکٹ کھیلنے والوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل کرکٹ

کرکٹ کی تاریخ کا دو ہزارواں معرکہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر جاری ہے۔ ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عوامی مقبولیت کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ تاہم لارڈز میں…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ڈولفنز نے وولفز کو روند کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی ڈولفنز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے وولفز کو ایک بڑے مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے نکال باہر کیا. فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے میزبان شہر کی ٹیم فیصل آباد وولفز اس ٹورنامنٹ میں انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہی جس کا خمیازہ…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ٹائیگرز کے ہاتھوں ڈولفنز کو اپ سیٹ شکست

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی 2011ء گروپ بی میں شامل ملتان ٹائیگرز نے زبردست مقابلے کے بعد کراچی ڈولفنز کو پسپا کردیا. گزشتہ میچ میں وولفز کے ہاتھوں شکست سے سبق سیکھتے ہوئے ٹائیگرز ایک بھر پور گیم پلان کے تحت کھیلتے ہوئے نظر آئے. اور اسی پر عمل…