ٹیگ محفوظات

کوسال پیریرا

کوسال پیریرا پر چار سال پابندی کا خطرہ

اسپاٹ فکسنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں، سلمان بٹ، محمد آصف، محمد عامر اور دانش کنیریا، ان کے علاوہ مروین ویسٹ فیلڈ، مارلون سیموئلز، یا پھر باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے سعید اجمل، محمد حفیظ، سنیل نرائن اور دیگر گیندبازوں پر پابندی تو لگی ہی لیکن اب ایک…

کولمبو ٹیسٹ کے پہلے دن بارش برتری لے گئی

سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ مقابلے میں برتری حاصل کرنے کے خواہاں سری لنکا اور بھارت پر کھیل کے پہلے دن بارش کی اجارہ داری قائم رہی۔ دن بھر میں صرف 15 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا جس میں بھارت نے دو وکٹوں کے نقصان پر 50 رنز بنائے۔…

”نوجوان و باصلاحیت“ پاکستانی بلے باز 47 گیندوں پر 32 رنز نہ بنا سکے

دو چار ہاتھ جب لبِ بام رہ گیا، ضرب المثل بن جانے والا یہ مصرعہ سنا تو ہم نے کئی بار ہوگا لیکن آج سری لنکا کے دورے پر موجود پاکستان 'اے' کے ساتھ جو ہوا ہے، وہ واقعی اس کی عملی مثال ہے۔ 40 اوورز میں 221 رنز کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے 33 ویں…

شکست دامن سے چمٹ گئی، پاکستان 'اے' بھی ناکام

شکست پاکستان کے دامن سے اس بری طرح چمٹ گئی ہے کہ چاہے حریف بدل جائے، طرز اور نوعیت تبدیل ہوجائے، لیکن نتیجہ وہیں ڈھاک کے تین پات ہے۔ ایک جانب قومی ٹیم پر بنگال کا جادو چل چکا ہے، اور وہ ایک فتح کو ترس رہی ہے، وہیں لنکا ڈھانے کے عزم سے جانے…

مضبوط اعصاب کے حامل سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

سری لنکا نے بہترین بلے بازی، شاندار باؤلنگ، عمدہ فیلڈنگ اور دباؤ جھیلنے کی بھرپور صلاحیت کی بدولت جنوبی افریقہ کو 5 رنز سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی مہم کا کامیاب آغاز کیا ہے۔ 166 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ کے لیے کافی سے زیادہ ثابت…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] افتتاحی بلے بازوں کا کردار کلیدی ہوگا

کرکٹ کی مختصر ترین طرز ہونے کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے کم گیندیں کھیلی جاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فارمیٹ میں اوپنرز کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے کیونکہ ٹیم کے یہی وہ بلے باز ہوتے ہیں جن کے بارے میں امکان ہوتا ہےکہ سب سے…

تھریمانے زخمی، سری لنکا نے کوشال پیریرا کو بلالیا

سری لنکا کے مڈل آرڈر بلے باز لاہیرو تھریمانے گھٹنے کی تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ ایک روزہ سیریز میں اوپننگکرنے والے کوشال پیریرا کو شامل کرلیا گیا ہے۔ سری لنکا کے ٹیم مینیجر کے مطابق…

'مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا'، سری لنکا سیریز اور نمبر ایک پوزیشن بچا گیا

کوشال پیریرا، کمار سنگاکارا اور تلکارتنے دلشان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ جیت کر نہ صرف سیریز بلکہ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی بچا لی۔ پاکستان نے 'مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا' کے مصداق…