ٹیگ محفوظات

مہیلا جے وردھنے

[خصوصی] عید الاضحیٰ کا دن اور پاکستان کرکٹ

عید الاضحیٰ کے ایام میں آسٹریلیا کے ہاتھوں واحد ٹی ٹوئنٹی اور پھر پہلے ایک روزہ مقابلے میں شکست نے پاکستان کرکٹ کے پرستاروں کی عید کا مزا خراب کردیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے اور اولین ایک روزہ مقابلے…

ناقص تیاریوں کا منطقی انجام، پاکستان کو دو-صفر سے شکست

دورۂ سری لنکا کے لیے پاکستان کی ناقص تیاریاں بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچیں اور ٹیم گال کے بعد کولمبو میں ہونےوالا دوسرا ٹیسٹ بھی بری طرح ہارنے کے بعد سیریز میں شکست کھا گئی۔ 271 رنز کے ہدف کے تعاقب میں درحقیقت شکست تو چوتھے دن ہی ہوگئی…

ہیراتھ زدہ پاکستان ایک اور شکست کے دہانے پر

توقعات بلکہ خدشات کے عین مطابق پاکستان کی بیٹنگ میں بری طرح ناکامی نے ایک اور بدترین شکست کے دہانے پر لاکھڑا کردیا ہے۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 271 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 127 رنز پر 7 وکٹیں گنوانے کے بعد اب کوئی طاقت پاکستان کو میچ…

سرفراز کی سنچری، ہیراتھ کی 9 وکٹیں، سری لنکا حاوی

کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں سرفراز احمد کی سنچری، رنگانا ہیراتھ کی اننگز میں 9 وکٹوں اور آخر میں کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کی ناقابل شکست 98 رنز کی شراکت داری نے دوسرے پاک-لنکا ٹیسٹ میں سری لنکا کو 165 رنز کی برتری تک پہنچا…

سنگاکارا کی ایک اور سنچری، پاکستان کے لیے پورے دن میں صرف ایک وکٹ

تین دن ہی میں گال ٹیسٹ کا اونٹ ایک کروٹ بیٹھ گیا ہے یعنی کہ مقابلہ صرف اسی صورت میں نتیجہ خیز نکل سکتا ہے جب کوئی ٹیم بہت ہی بری کارکردگی دکھائے۔ وکٹ میں سرے سے کچھ ہے ہی نہیں کہ جس پر تیز یا اسپن باؤلرز کچھ کرشمہ دکھا سکیں، پھر اگر سامنا…

پاک-لنکا ٹیسٹ مقابلے، اعدادوشمار کی نظر میں

چھ ماہ کے طویل انتظار کے بالآخر پاکستان ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ اکھاڑے میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ جو سلسلہ رواں سال کے اوائل میں سری لنکا کے خلاف شارجہ ٹیسٹ میں یادگار فتح کے بعد ٹوٹا تھا، گال کے میدان پر سری لنکا ہی کے خلاف جڑ جائے گا۔ آئیے…

جے وردھنے کو الوداعی سیریز نہیں جیتنے دیں گے: مصباح الحق

طویل آرام کے بعد بالآخر پاکستان ایک کڑے امتحان سے گزرنے سے کے لیے تیار ہے کیونکہ قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا پہنچ چکی ہے اور کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ وہ ہر قیمت پر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، چاہے انہیں…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: سری لنکن دستے کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد اب سری لنکا کا بڑا اور اہم امتحان پاکستان سے ہونے والا ہے اور اس کے لیے میزبان ملک نے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان بھی کردیا ہے جو گرین شرٹس کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں میں حصہ لے گا۔ تجربے کار لیکن…

پاک-لنکا دوسرا ٹیسٹ جے وردھنے کے پسندیدہ میدان پر منتقل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے ساتھ ہی عظیم بلے باز مہیلا جے وردھنے طویل طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ اس لیے سری لنکا کرکٹ نے ان کے کیریئر کے آخری ٹیسٹ کو یادگار بنانے کے لیے ان کے آبائی میدان سنہالیز اسپورٹس کلب پر…

جے وردھنے نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا

موجودہ کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ جنوبی افریقہ اور پاکستان کے خلاف آنے والی ہوم سیریز کے ساتھ ہی مہیلا کا ٹیسٹ کیریئر بھی مکمل ہوجائے گا۔ مہیلا جے…