محمد عامر ورلڈ کپ 2015ء نہیں کھیل پائیں گے
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے عائد پنج سالہ پابندی میں ممکنہ نرمی کے باوجود محمد عامر اگلے سال ہونے والا اہم ترین ایونٹ ورلڈ کپ 2015ء نہیں کھیل پائیں گے۔
محمد عامر اگست 2010ء میں انگلستان کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں جان…