ٹیگ محفوظات

محمد عامر

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی، سزا ختم لیکن امتحان نہیں

اگرچہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کھلاڑیوں سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی عائد کردہ پابندی گزشتہ روز ختم ہوگئی ہےاور وہ آج سے تمام سطح پر کرکٹ کھیلنے، اور اس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے، کے لیے آزاد ہیں لیکن…

اسپاٹ فکسنگ کے مرتکب کھلاڑیوں کی آزادی، جاوید میانداد برہم

تقریباً دو ماہ تک پاکستان کرکٹ میں کھیل کی کوئی سرگرمی نہیں، اور فراغت کے ان دنوں میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تینوں افراد کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے آزادی کے پروانے نے قومی منظرنامے پر خاصی ہلچل مچا دی ہے۔ آئی سی سی نے اعلان کیا تھا کہ…

سلمان بٹ اور محمد آصف پر بھی پابندی ختم کرنے کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث دو پاکستانی کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ علاوہ ازیں اسی ضمن میں سزا بھگتنے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی محمد عامر پر بھی بین الاقوامی…

محمد عامر کی واپسی کا وقت قریب آگیا

ٹھیک 5 سال قبل یعنی اگست 2010ء کو برطانوی اخبار ’’نیوز آف دی ورلڈ‘‘ نے اسپاٹ فکسنگ کے راز پر سے پردہ اٹھایا اور پاکستان کے تین اہم ترین کھلاڑی کپتان سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر دھر لیے گئے۔ ایسا لگتا تھا کہ اب قومی ٹیم اس زوال سے کبھی…

محمد عامر کی بگ بیش لیگ میں شمولیت کا معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا

پاکستان کے ہونہار لیکن داغدار تیز باؤلر محمد عامر کی آئندہ بگ بیش لیگ میں شمولیت کا معاملہ حقیقت کا روپ دھارتا نہیں دکھائی دے رہا کیونکہ فرنچائز سڈنی تھنڈر کا کہناہے کہ وہ ایک گیندباز نہیں بلکہ آل راؤنڈر کی تلاش میں ہے۔ چند روز قبل کرکٹ…

’سر منڈاتے ہی اولے پڑے‘، محمد عامر کے خلاف درخواست دائر

خدا خدا کرکے پابندی کے 5 سال مکمل ہونے لگے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھی محمد عامر پر عائد پابندی میں کچھ نرمی کی،لیکن اب جیسے ہی معاملات درست ہوتے دکھائی دینے لگے، سندھ کی عدالت عالیہ میں محمد عامر کے خلاف ایک تحریری درخواست دائر کردی…

خود کو بہتر کھلاڑی اور بہتر انسان ثابت کروں گا: محمد عامر

اپنی زندگی کی بہترین باؤلنگ کرنے کے بعد اگلے ہی دن تاریخ کے بدترین تنازع میں ملوث قرار دیے جانے پر 18 سالہ محمد عامر کے کیا احساسات ہوں گے؟ اس کا تصور بھی ناممکن ہے۔ کیریئر کے آغاز ہی میں پانچ سال کی پابندی اور بدنامی کے بعد اب عامر نےسکھ…

محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

اسپاٹ فکسنگ کے گھناؤنے جرم میں پانچ سال کی طویل سزا پانے والے پاکستان کے تیز گیندباز محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دبئی میں ہونے والے اپنے اجلاس کے بعد کہا ہے کہ محمد عامر فوری طور پر ملکی…

محمد عامر کی واپسی کے امکانات روشن

پاکستان کے باصلاحیت، لیکن اسپاٹ فکسنگ جیسے قبیح فعل کے ارتکاب کے بعد پابندی کا نشانہ بننے والے تیز گیندباز محمد عامر بہت جلد ایک مرتبہ پھر کرکٹ کھیل پائیں گے۔ اگست 2010ء میں دورۂ انگلستان میں سٹے بازوں کے کہنے پر جان بوجھ کر نو-بالز…

محمد عامر کا معاملہ وقت طلب ہے، فوری فیصلہ نہیں ہوگا: آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بوررڈ کی جانب سے محمد عامر کی پابندی میں نرمی کی درخواست کی وصولیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو حل کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں آئی سی سی کی تقریب…