محمد عامر پر پابندی نرم کرنے کا باضابطہ مطالبہ کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل سے باضابطہ مطالبہ کردیا ہے کہ وہ محمد عامر کی پابندی کی سزا میں نرمی کرے تاکہ وہ اگلے سال اگست میں پابندی کے خاتمے سے قبل ہی ڈومیسٹک کرکٹ کھیل سکیں۔
محمد عامر اگست 2010ء میں انگلستان کے…