ٹیگ محفوظات

محمد عرفان

عالمی کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

عالمی کپ 2015ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حیران کن طور پر سہیل خان کا نام بھی شامل ہے جو 30 رکنی ابتدائی فہرست کا حصہ نہیں تھے جبکہ باؤلنگ پر پابندی لگنے کے باوجود محمد حفیظ حتمی دستے میں موجود ہیں اور تمام…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کا ممکنہ 15 رکنی دستہ

پاکستان سمیت تمام ملکوں کے پاس عالمی کپ کے لیے حتمی ٹیموں کے اعلان کی خاطر اب صرف ایک دن موجود ہے یعنی کہ حتمی فیصلے تو ہو ہی چکے ہوں گے، ایک یا دو دن کی کارکردگی کی بنیاد پر کسی فیصلے میں تبدیلی کا امکان تو نہیں ہوگا، بس صرف اعلان ہونا…

"ہمیشہ دیر کردیتا ہوں" سلیکشن کمیٹی کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کی "اعلیٰ کارکردگی" سے کون واقف نہیں؟ شاید ہی قومی کرکٹ تاریخ میں کبھی کوئی ایسا مرحلہ آیا ہو جب ٹیم کے انتخاب کے معاملے پر سوالات نہ اٹھے ہوں۔ لیکن گزشتہ چند سالوں میں قومی سلیکشن کمیٹی نے جو کارنامے کیے…

پاکستان نے زخمی جنید خان کی جگہ محمد عرفان کو طلب کرلیا

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز میں تو شکست کھائی ہی لیکن ساتھ ساتھ اپنے کامیاب ترین باؤلر جنید خان کی خدمات سے بھی تقریباً محروم ہوچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے آنے والی ون ڈے سیریز کے لیے طویل قامت محمد عرفان کو…

پی سی بی کے سوتیلے پن کا شکار، محمد عرفان

چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2013ء کے لیے مرکزی معاہدوں (سینٹرل کانٹریکٹس) کا اعلان کیا تو گویا اک نئے ہنگامے کو دعوت دے دی۔ تجربہ کار بلے باز یونس خان کی زمرہ اول سے زمرہ دوئم میں تنزلی نے اتنا بڑا تنازع کھڑا کردیا ہے کہ بورڈ کے…

”ایکس فیکٹر“ محمد عرفان پاکستان کے لیے ضروری

تیز باؤلنگ پاکستان کرکٹ کا خاصہ رہی ہے۔ ابتداء سے لے کر آج تک اس سرزمین پر دنیائے کرکٹ کے بہترین تیز باؤلرز نے جنم لیا ہے۔ اس وقت پاکستان کے پاس جنید خان، عمر گل اور محمد طلحہ کی صورت میں اچھے فاسٹ باؤلر ضرور موجود ہیں مگر پیس اٹیک میں…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] وہ کہ جن کی کمی شدت سے محسوس ہوگی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے مرکزی و اہم مرحلے کا آغاز کل سے پاک-بھارت مقابلے کے ذریعے ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی شائقین کرکٹ اگلے کئی دنوں کے لیے کھیل کی سرگرمیوں کے لیے وقف ہوجائیں گے جبکہ کھلاڑی اہم مقابلوں سے قبل اپنے اعصاب پر قابو پانے اور…

ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، عمر گل اور محمد عرفان کی واپسی متوقع

پاکستان کرکٹ کا نظام ایک مرتبہ پر تلپٹ ہوچکا ہے اور دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے والی پرانی انتظامیہ کے مشکل وقت کا بھی آغاز ہوا ہی چاہتا ہے۔ پہلا امتحان ایشیا کپ میں اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرنا ہے۔ اس سمت پہلا قدم سلیکشن کمیٹی نے…

محمد عرفان کو جلد از جلد میدان میں اتارنے کی کوششیں شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے طویل القامت تیز باؤلر محمد عرفان کو جلد از جلد میدان میں اتارنے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں پہلے قدم کے طور پر انہیں متحدہ عرب امارات بھیجا جا رہا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد عرفان بحالی کے…

کیا محمد عرفان کو ضایع کیا گیا ہے؟

تقریباً ایک دہائی تک بلاشرکت غیرے دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کرنے والے آسٹریلیا سے زیادہ کس کی خواہش ہوگی کہ وہ مسلسل فتوحات حاصل کرے اور اپنے کھوئے تمام اعزازات دوبارہ سمیٹے۔ لیکن ۔۔۔۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنے تیز باؤلرز کے لیے باریاں مقرر…