ٹیگ محفوظات

محمد عرفان

عرفان کی فاتحانہ واپسی، مصباح کی قائدانہ اننگز، سیریز برابر

پاکستانی تیز گیندبازوں خصوصاً محمد عرفان کی عمدہ باؤلنگ اور بعد ازاں کپتان مصباح الحق اور شعیب ملک کے درمیان 77 رنز کی ناقابل شکست و فتح گر شراکت داری نے پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں کی زبردست فتح سے ہمکنار کر…

دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ، ناصر اور عرفان طلب

معاملہ ہو دنیا کی نمبر ایک ٹیم کو اسی کے میدان میں زیر کرنے کا تو ٹیم کا انتخاب انتہائی غور و خوض کے بعد ہونا چاہیے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے توقع سے ایک روز قبل ہی دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں…

”دوچار ہاتھ جب لب بام رہ گیا“ پاک-بھارت سیریز برابر

احمد آباد میں سیریز کے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا، لیکن یووراج سنگھ کی طوفانی بلے بازی فیصلہ کن عنصر ثابت ہو کر رہی اور بھارت 11 رنز سے مقابلہ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ احمد…

بنگلور میں اعصاب شکن معرکہ، پاکستان فتح یاب

پانچ سال کے طویل عرصے کے بعد کھیلی گئی پہلی پاک-بھارت باضابطہ سیریز کا اولین معرکہ ہی اعصاب شکن ثابت ہوا جہاں آخری اوور میں شعیب ملک کے چھکے نے پاکستان کو فتح سے نوازا۔ شعیب کے علاوہ محمد حفیظ اور باؤلرز سعید اجمل، محمد عرفان اور عمر گل نے…

دورۂ بھارت، محمد عرفان پُراعتماد

پاکستان و بھارت کے درمیان پانچ سال کے طویل وقفے کے بعد ہونے والی سیریز برصغیر میں کروڑوں دلوں کو گرما رہی ہے۔ شائقین کرکٹ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ 25 دسمبر کا انتظار کر رہے ہیں، جب دونوں ٹیمیں بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی۔…

محمد عرفان قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے لیے پر تولنے لگے

کرکٹ کا حسن تیز باؤلرز ہیں، اور ان میں سے کئی تو بلے بازوں کے لیے دہشت کی علامت بھی رہے ہیں خصوصاً طویل قامت کے حامل باؤلرز ہمیشہ بلے بازوں کے لیے سخت مشکلات کا باعث بنتے رہی ہیں۔ پاکستان میں وسیم اکرم سے لے کر شبیر احمد اور محمد زاہد اور…