پاکستان کو ایک اور دھچکا، محمد وسیم بھی زخمی
شاہین آفریدی کا زخمی ہو جانا کیا کم دھچکا تھا کہ پاکستان کے محمد وسیم بھی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔
کمر کی تکلیف نے محمد وسیم کو کم از کم تین ہفتے کے لیے کرکٹ سے دُور کر دیا ہے۔ یوں حسن علی ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپس آ گئے ہیں!-->!-->!-->…