ٹیگ محفوظات

مہندر امرناتھ

والد کے نقش قدم پر چلنے والے کھلاڑی

اردو کا ایک محاورہ ہے 'مچھلی کے جائے کو تیرنا کون سکھائے' یعنی جو مچھلی کا بچہ ہے، وہ اپنے والدین کی وجہ سے پہلے ہی تیرنا جانتا ہے، اس کو تیرنا سکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کچھ یہی معاملہ چند مشہور کرکٹ کھلاڑیوں کے معاملے میں رہا ہے جنہوں نے…

فیلڈنگ میں رخنہ ڈالنے والے، بین اسٹوکس انضمام الحق کی فہرست میں

انگلستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں کہانی تو کچھ مختلف نہ تھی، نتیجہ وہی نکلا جو ان دونوں ملکوں کے گزشتہ کئی باہم ون ڈے میچز کانکل چکا ہے یعنی آسٹریلیا نے باآسانی کامیابی حاصل کی لیکن لارڈز میں کچھ 'نیا' ضرور ہوا۔ انگلش بلے…

مارش خاندان نے تاریخ رقم کردی

دبئی کے شاندار اسٹیڈیم میں جب آسٹریلیا کا دستہ میدان میں اترا تو ٹیم کے ہمراہ ایک ایسا نوجوان کھلاڑی بھی تھا جو اپنے خاندان کی روایتوں کو آگے بڑھانے کے لیے تیار تھا۔ 23 سالہ مچل مارش نے اپنے والد جیف مارش سے "بیگی گرین کیپ" وصول کرکے…

انور علی آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ، ایک نیا تنازع؟

پاک-جنوبی افریقہ دوسرے ایک روزہ کی پہلی اننگز کے دوران آخری اوور میں اس وقت بدمزگی پیدا ہوگئی جب جنوبی افریقہ کے باؤلر ڈیل اسٹین کی اپیل پر پاکستانی بلے باز انور علی کو 'آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ ' آؤٹ قرار دیا گیا۔ بارش کی وجہ سے 45 اوورز…

سیریز ابھی ہارے نہیں اور سرپھٹول شروع

گو کہ انگلستان کے خلاف سیریز بچانے کا موقع ابھی تک بھارت کو میسر ہے، اور وہ ناگ پور میں ہونے والا آخری ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز 2-2 سے برابر کر سکتا ہے لیکن ممبئی اور کولکتہ کی بدترین شکستوں نے حالات کو اس قدر سنگین بنا دیا ہے کہ پرانے کھلاڑی…