اپنی مرضی کا کوچ لانا تھا تو یہ ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی: محسن خان
پاکستان نے وقار یونس کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا اور اس کے ساتھ ہی اس عہدے کے خواہاں تمام امیدوار پھٹ پڑے ہیں جن میں سب سے نمایاں نام محسن خان کا ہے۔
2011ء میں وقار یونس کے استعفے کے بعد عارضی طور پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی تربیت کی ذمہ…