ٹیگ محفوظات

نجم سیٹھی

مصباح کا متبادل کوئی نہیں، کپتانی سے نہیں ہٹایا جاسکتا: نجم سیٹھی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے اعتراف کیا ہے کہ قومی ٹیسٹ اور ایک روزہ کپتان مصباح الحق کا کوئی متبادل موجود نہیں اور کہا کہ مصباح کو آخر کیسے ہٹائیں؟ ان کا کوئی متبادل نہیں، ان جیسی قائدانہ صلاحیتیں اور کارکردگی میں تسلسل کسی کے…

معین خان چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان معین خان کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے ۔ وہ اقبال قاسم کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے جنہوں نے حال ہی میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ اقبال قاسم کے استعفے کے بعد سلیکشن کمیٹی کو عضو معطل بن گئی تھی لیکن معین…

نجم سیٹھی پی سی بی کے مستقل سربراہ بننے کے خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں اور عہدیداروں کے لیے نیا ضابطہ اخلاق لایا جائے گا تاکہ بورڈ اور ٹیم میں کوئی بھی غیر قانونی و غیر آئینی حرکت میں ملوث نہ ہو۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے نجم…

[باؤنسرز] کیا ’’چڑیا‘‘ بھی اُڑنے والی ہے ؟

دنیا بھر میں پیشہ ورانہ کھیلوں کے معاملات کو سنجیدگی سے چلایا جاتا ہے مگر پاکستان میں اب تک کھیلوں کو ’’تماشہ‘‘ ہی بنا کر رکھاہوا ہے اور جس کا دل چاہتا ہے وہ اپنے سنجیدہ کاموں سے فرصت پاکران کھیلوں سے دل بہلانے کیلئے آجاتا ہے ۔پاکستان کرکٹ…

نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام سربراہ مقرر

اور تمام تر توقعات اور امکانات کے برخلاف معروف صحافی، تجزیہ کار اور سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے پی سی بی میں قائم مقام…