ٹیگ محفوظات

پاکستان انگلستان 2015ء

’ریٹائرمنٹ کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں کیا‘

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے واضح طور پر کہا ہے کہ کرکٹ سے علیحدگی کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا اور نہ اِس حوالے سے حتمی وقت بتاسکتا ہوں مگر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد اپنے کیرئیر کے حوالے سے سوچوں گا ضرور۔ اکتالیس سالہ مصباح جو…

’آ بیل مجھے مار‘ جیمز ٹیلر کا اعلان

خواہش کے گھوڑے کو لگام دینی چاہیے اور ساتھ ہی کسی آرزو کے اظہار کے وقت الفاظ کا درست انتخاب کرنا چاہیے، انگلستان کے نوجوان جیمز ٹیلر نے کہہ تو دیا ہے لیکن یہ کتنا بڑا امتحان ثابت ہوگا، یہ وقت ہی بتائے گا۔ کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ…

کامیاب لیکن پریشان انگلستان، کیونکہ اب سامنے ہے پاکستان

انگلستان کو توقعات کے عین برخلاف آسٹریلیا کے مقابلے میں جو کامیابی ملی ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ مفلس کا پرائز بانڈ نکل آیا ہے۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ جب چوتھے ٹیسٹ میں فتح کے بعد سیریز انگلستان کے حق میں محفوظ ہوگئی تو خوشی خوشی میں ہی…

ایشیائی ٹیموں سے نمٹنے کے لیے انگلستان کی جے وردھنے پر نظر

آپ نے بھی کئی بار سنا ہوگا اور ہم بھی اکثر سنتے ہیں کہ ایشیا کی ٹیمیں بس اپنی ہی وکٹوں پر اچھا کھیلتی ہیں اور یہیں فتح سمیٹنے کی ماہر ہیں۔ اگر اِن ٹیموں میں اتنی ہی قابلیت ہے تو برطانیہ اور آسٹریلیا کی وکٹوں پر بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر…

پاکستان اگلے سال انگلستان اور بھارت کی میزبانی کرے گا

سال 2015ء اس لیے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں عالمی کپ کھیلا جائے گا لیکن ٹیسٹ میں پاکستان کے لیے اس کی اہمیت یوں بہت زیادہ ہے کہ 2015ء میں پاک-بھارت کرکٹ تعلقات بحال ہونے کی امید ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 8 سال کے طویل عرصے کے…