پاکستان سپر لیگ، یادیں پچھلے سال کی
پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے، کرکٹ کا بخار آہستہ آہستہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس مرتبہ یہ اپنے عروج پر پہنچے گا کیونکہ ہمیں پی ایس ایل3 میں نظر آئیں گی بہت سی تبدیلیاں۔ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی فین فیورٹ تھا کیونکہ اس میں تھے شاہد خان!-->…