ٹیگ محفوظات

راشد لطیف

پاکستان کرکٹ ٹیم میں گروہ بندیاں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کپتان کے خلاف گروپ بندی ہمیشہ رہی ہے. پاکستانی اخبارات کے آرکائیوز سے پتہ چلتا ہے کہ 1982 میں پہلی بار عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے تو جاوید میانداد اور سرفراز نے چھٹی کروا دی. عمران خان نے بیک فائر…

خصوصی افراد کا پانچ ملکی ٹورنامنٹ، پاکستان بھی شرکت کرے گا

پاکستان اگلے ماہ یعنی ستمبر کے اوائل میں ہونے والے خصوصی افراد کے ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا جس کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے بتایا کہ پانچ…

راشد لطیف بول پڑے، انگلستان کے اعتراضات کی وجہ سے ٹھکرایا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کا عہدہ ٹھکرانے والے راشد لطیف طویل خاموشی کے بعد بالآخر بول پڑے اور ان کا کہنا ہے کہ درحقیقت انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو میری تقرری پر تحفظات تھے اور یہ بات انہیں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی…

کوچ کے لیے شائع ہونے والا اشتہار محض خانہ پری ہے: راشد لطیف

پاکستان کے نئے کوچ کے عہدے کے لیے جیسے ہی اشتہار شائع ہوا ہے، ایک ہنگامہ برپا ہوگیا ہے جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے کو ٹھکرانے والے راشد لطیف اور چیف سلیکٹر کی نشست سے ہٹائے گئے عامر سہیل پیش پیش ہیں۔ کراچی میں افغانستان کی قومی…

نجم سیٹھی نے ملاقات کے لیے بلایا ہی نہیں، تو کیسے چلا جاؤں؟ راشد لطیف

چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کرنے والے راشد لطیف اب کہتے ہیں کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے انہیں کسی ملاقات کے لیے طلب ہی نہیں کیا اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی رابطہ کیا گیا ہے۔ معین خان اکیڈمی میں جاری کیمپس کرکٹ…

راشد لطیف کو منانے کی مہم، نجم سیٹھی خود میدان میں

صاف گو اور بے باک راشد لطیف کا اہم عہدہ سنبھالنے سے انکار کا معاملہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے انا کا مسئلہ بن گیا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں بورڈ کی ساکھ کو سخت نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پی سی بی ہر قیمت پر راشد لطیف کو اپنے…

راشد کا انکار ...مزید بربادی کا اشارہ؟

راشد لطیف جیسے بااصول شخص کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ میں نوکری کرنا ممکن ہی نہیں تھا، اس لیے جب گزشتہ ماہ سابق وکٹ کیپر نے چیف سلیکٹر بننے کی پیشکش قبول کی تو مجھے یہ لکھنا پڑا کہ نجم سیٹھی کی ’’چڑیا‘‘ نے پاکستان کرکٹ کے ’’عقابوں‘‘ کو شکار…

’’چڑیا‘‘ نے کیا عقابوں کا شکار!!

راشد لطیف کے چیف سلیکٹر بننے کے ایک حلقے کو بہت خوشی ہوئی کہ طویل عرصے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک ایسے شخص سلیکشن کمیٹی کی سربراہی سونپی گئی ہے جو میرٹ پر فیصلے کرنے کی شہرت رکھتا ہے۔ راشد لطیف کا ماضي اور حال ایسا ہے کہ ان سے یہ امید…

ناراض افراد کو منانے کا سلسلہ جاری، بورڈ باسط علی اور عبد القادر کو بھی نوازے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بنے بنائے سیٹ اپ کو اکھاڑنے کے بعد اب نجم سیٹھی نے تمام ناراض کھلاڑیوں کو منانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور اس سلسلے میں راشد لطیف کو چیف سلیکٹر بنانے کے بعد مزید تقرریوں کا بھی امکان ہے۔ معین خان کو ہیڈ کوچ اور…

راشد لطیف چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق وکٹ کیپر کپتان راشد لطیف کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔ وہ عبوری ذمہ دار اظہر خان کی جگہ یکم اپریل سے اس عہدے پر فائز ہوں گے۔ عدالت کے حکم پر بحال ہونے والے ذکا اشرف نے اپنی برطرفی سے قبل سابق کپتان عامر سہیل…