سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز، رکی پونٹنگ دوسرے نمبر پر آ گئے
آسٹریلیا کے عظیم بلے باز رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں دوسرے نمبرپر آ گئے۔ روسیو، ڈومینکا کے خوبصورت میدان ونڈسر پارک میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ کے دوران انہوں نے شین شلنگ فرڈ کو چوکا رسید کیا…