ٹیگ محفوظات

سچن تنڈولکر

ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں: سچن تنڈولکر

دنیائے کرکٹ کے ’بزرگ‘ ترین بلے باز سچن تنڈولکر نے کہا ہے کہ ان کا ایک روزہ کرکٹ کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، اور وہ اس وقت تک کھیلتے رہیں گے جب تک کھیل کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ حال ہی میں اپنی 39 ویں سالگرہ منانے والے سچن نے گزشتہ سال…

[کچھ یادیں، کچھ باتیں] گیند چالیس منٹ تک کہاں رہی؟

یہ غالباً 1994 ء کا سیزن تھا۔ انگلینڈ کے دورے کے دوران ہم ایک فرسٹ کلاس میچ کھیل رہے تھے۔ اس مقابلے کے دوران ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ ہوا یوں کہ ہماری ٹیم کے ایک گیندباز ایک اوور کے دوران جیسے ہی امپائر کے قریب گزرے اور گیند بلے باز…

[اعداد و شمار] سچن تنڈولکر کی کتنی سنچریوں نے بھارت کو فتح سے ہمکنار کیا؟

کسی کھلاڑی کی کارکردگی کے اعدادوشمار سے اس کی خدادادصلاحیتوں کو جانچنا ناصرف غلط ہوگا بالکہ ایسا ممکن بھی نہیں ہے۔ کیونکہ اعدادوشمار آپ کو مخالف ٹیم کی اہلیت ،جس ماحول اور صورت حال میں کامیاب یا ناکام کارکردگی پیش کی گئی ہے اس سے آگاہ نہیں…

سچن تنڈولکر رکن پارلیمان بن گئے

صدر ہندوستان نے سچن تنڈولکر کی راجیہ سبھا کی رکنیت کے لیے پیش کردہ حکومت کی درخواست قبول کر لی ہے اور عظیم بلے باز بھارتی ایوان بالا کے رکن بن گئے ہیں۔ بھارتی اخبار 'ہندوستان ٹائمز' کے مطابق جمعرات کو ایوان صدر یعنی راشٹرپتی بھون کے…

[آج کا دن] ’جنگ موہالی‘ کو ایک سال مکمل

کہنے کو تو دنیائے کرکٹ میں آسٹریلیا و انگلستان کے درمیان مقابلے کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی ہے لیکن جتنے بڑے پیمانے پر دنیا بھر کے شائقین کو پاک-بھارت ٹکراؤ اپنی جانب کھینچتا ہے ایسے مقابلے پوری دنیا میں خال خال ہی ہوتے ہیں۔ ایک ارب سے زائد…

نکلا جو آفتاب تو وہ بھی گہن میں تھا

یوں تو کرکٹ کی تاریخ میں بے شمار ایسے ریکارڈز ہیں جو بجائے خود ایک منفرد کارہائے نمایاں کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان ریکارڈز کا موازنہ کسی دوسرے ریکارڈز سے کر کے کسی کو کسی پر فوقیت دینا ایک مشکل ترین بلکہ لاحاصل کوشش ہے۔ ذاتی طور پر میں سچن کی…

سچن کی تاریخی سنچری رائیگاں، بنگلہ دیش کی اپ سیٹ فتح

سچن تنڈولکر نے ’سنچرئ منتظر‘ تو حاصل کر لی لیکن اس کے لیے انہوں نے انجانے میں ٹیم کی فتح کا سودا کرڈالا، کیریئر کے یادگار ترین سنگ میل یعنی 100 ویں بین الاقوامی سنچری کے حصول کے لیے انہوں نے بھارت کی اننگز کے تقریباً نصف اوورز استعمال کیے…

[آج کا دن] دور جدید کی سب سے بڑی مسابقت کا آغاز

1999ء پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا عجیب و غریب سال تھا۔ بلاشبہ پاکستان اس وقت دنیا کی بہترین ٹیموں میں شمار ہوتا تھا خصوصاً اس کے گیند باز کسی بھی ٹیم کےچھکے چھڑانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ لیکن اس کے باوجود سال میں پاکستان کو ملے جلے نتائج ہی ملے۔…

[آج کا دن] محبت فاتح عالم: چنئی کا یادگار پاک-بھارت ٹیسٹ

پاک-بھارت مسابقت (rivalry) دنیائے کھیل کی مشہور مسابقتوں میں سے ایک ہے، جس کی وجہ غالباً دونوں ممالک کی حقیقی زندگی کی رقابت ہے، کیونکہ تین مرتبہ یہ ممالک آپس میں جنگیں بھی لڑ چکے ہیں لیکن 1999ء میں آج ہی کے روز یعنی 31 جنوری کو دنیا نے اک…

سچن کو عالمی کپ کے بعد ریٹائر ہو جانا چاہیے تھا: عمران خان

ماضی کے عظیم پاکستانی کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر کوگزشتہ سال عالمی کپ جیتنے کے فوراً بعد ریٹائر ہو جانا چاہیے تھا کیونکہ ہر کھلاڑی یادگار فتح کے ساتھ دنیائے کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتا ہے۔ بھارت کے ٹیلی وژن چینل سی این…