ٹیگ محفوظات

سچن تنڈولکر

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 4

سوال: ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں کن کن میدانوں پر بنی ہیں؟ عادل رضا جواب: عادل آپ کا سوال بہت دلچسپ ہے اور بہت کم لوگ اس طرح کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کی میزبانی کا…

[آج کا دن] جب بھارت میں پاکستان کے لیے تالیاں گونجیں

پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم اس وقت بھارت میں موجود ہے، انتہائی سخت حالات میں۔ ویمنز ورلڈ کپ 2013ء ممبئی میں طے شدہ تھا لیکن وہاں ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے باعث انتظامیہ کو پاکستان کے گروپ کے تمام میچز ریاست اڑیسہ کے شہر کٹک منتقل…

[یاد ماضی] کرکٹ تاریخ کے متنازع ترین آؤٹ

سنیل گاوسکر، 1981، آسٹریلیا بمقابلہ بھارت، تیسرا ٹیسٹ، ملبورن یہ سیریز امپائروں کے ناقص فیصلوں کا شکار رہی جن کے بارے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا خیال تھاکہ بیشتر ان کے خلاف گئے۔ ڈینس للی کی ایک اندر آتی گیند پر سنیل گاوسکر چوک گئے اور گیند…

لٹل ماسٹر سچن تنڈولکر کی پہلی ٹیسٹ سنچری

بین الاقوامی کرکٹ کیریئر میں 100 سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز سچن تنڈولکر نے اپنی پہلی سنچری انگلستان کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر کے مقام پر میں بنائی تھی۔ 9 تا 14 اگست 1990ء تک جاری رہنے والے ٹیسٹ میچ میں 17 سالہ سچن نے بھارت کو…

سچن: شاندار کیرئیر کا افسوسناک اختتام

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت عہد حاضر کے بریڈ مین،کرکٹ کے دیوتا اور ریکارڈز کے بے تاج بادشاہ سچن رمیش تنڈولکر نے بالآخر ایک روزہ میچوں کو خیرباد کہہ ہی دیا اور 23برسوں پر محیط سچن کاطویل اور حیرت انگیز کیریئر یک لخت اپنے اختتام کو پہنچ…

سچن نے ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

تاریخ کے سب سے کامیاب بلے باز سچن تنڈولکر نے بالآخر ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ ایک ایسے موقع پر جب پاکستان تاریخی دورے پر بھارتی سرزمین پہنچا ہے، سچن کا ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنا کئی شائقین کرکٹ کے لیے گراں…

بھارتی بورڈ سچن کو 100 سنچریاں بنانے پر خصوصی اعزاز دے گا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سالانہ ایوارڈز میں بین الاقوامی کرکٹ میں 100 سنچریاں جڑنے کا کارنامہ انجام دینے پر سچن تنڈولکر اور 2011-12ء میں بھارت کے سرفہرست بین الاقوامی کرکٹر بننے پر ویراٹ کوہلی کو پولی امریگر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔یہ تقریب 21…

کیا سچن دنیائے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں؟

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت سچن تنڈولکر شاید دور جدید کے واحد کرکٹر ہیں جن کی ہر نقل و حرکت پر دنیائے کرکٹ سے وابستہ ہر شخص کی گہری نظر ہوتی ہے۔ عام شائقین سے لے کر تجزیہ کار و ماہرین تک ان کی کارکردگی پر اپنی نظریں گاڑے بیٹھے رہتے ہیں۔…

چاروں شانے چت، کیا تنڈولکر کا عہد ختم ہو چکا؟

سچن تنڈولکر اپنے طویل کیریئر میں 50 مرتبہ کلین بولڈ ہوئے۔ ایسا بھی ہوا کہ وہ چاروں شانے چت ہو کر اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے یا پھر گیند اتنی خوبصورت تھی کہ ان کےپاس سوائے کلین بولڈ ہونے کے کوئی چارہ نہ بچا اور کبھی کبھار یہ بھی ہوا کہ معمولی سی…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی بہترین اننگز

محدود طرز کی کرکٹ میں 150 سے زائد کی اننگز 'قوی ہیکل باری' سمجھی جاتی ہے، کیونکہ اگر ہر گیند پر ایک رن کے اوسط سے بھی کوئی بلے باز رن بنائے تو اسے اس مجموعے تک پہنچنے کے لیے ایک روزہ مقابلے کی آدھی گیندیں تو کھیلنا ہی پڑیں گی، جو بذات خود…