ٹیگ محفوظات

سعید اجمل

سعید اجمل کے لیے ستارۂ امتیاز

حکومت پاکستان نے کرکٹ کے میدانوں میں شاندار کارکردگی اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے پر اسپن گیندباز سعید اجمل کو اعلیٰ ترین شہری اعزازات میں سے ایک 'ستارۂ امتیاز' سے نوازا ہے۔ 37 سالہ سعید اجمل 35 ٹیسٹ، 111 ایک روزہ اور 63 ایک…

سعید اجمل کی واپسی دو خطرناک گیندوں کے ساتھ ہوگی

سعید اجمل پابندی کا شکنجہ توڑنے کے بعد اب ذہنی طور پر مطمئن ہیں اور آئندہ کے لیے تیار دکھائی دیتے ہیں۔ عالمی کپ میں شرکت نہ کرنے کے باوجود مستقبل کی طرف نظریں جمائے ہوئے ہیں اور آئندہ کچھ نیا آزمانے کا عزم رکھتے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا…

سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن شفاف قرار دے دیا گیا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے عالمی کپ سے محض چند روز قبل پاکستان کے مایہ ناز اسپن گیندباز سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو شفاف قرار دے دیا ہے۔ اگست میں باؤلنگ ایکشن پر شکوک پیدا ہونے کے بعد سعید اجمل جانچ میں ناکام ثابت ہوئے تھے ۔ آئی سی سی نے…

عالمی کپ: پاکستان تاریخ کے کمزور ترین باؤلنگ دستے کے ساتھ کھیلے گا

پاکستان نے اپنے تیسرے اہم گیندباز جنید خان سے محروم ہوجانے کے بعد اب ان کی جگہ راحت علی کو طلب کیا ہے، جس نے تمام فیصلوں کی طرح ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے کہ کیا پاکستان اتنے ناتجربہ کار باؤلنگ دستے کے ساتھ عالمی کپ میں کچھ کر بھی پائے…

باضابطہ جانچ مکمل، سعید اجمل پرامید

پاکستان کے نمبر ایک گیندباز سعید اجمل پرامید ہیں کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے باؤلنگ ایکشن کی باضابطہ جانچ کے مرحلے سے نکل آئیں گے اور ایک مرتبہ پھر "دوسرا" سمیت تمام گیندوں کے ساتھ پاکستان کی جانب سے کھیلتے نظر آئیں گے۔…

سعید اجمل اور حفیظ کی قسمت کا فیصلہ عالمی کپ سے پہلے ہوجائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ سے پہلے خطرہ مول لیتے ہوئے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کی بھی باضابطہ جانچ کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایک طرف سعید اجمل کے مستقبل کا فیصلہ چند دنوں میں ہونے والا ہے اور دوسری جانب محمد حفیظ بھی عالمی کپ سے پہلے حتمی…

عالمی کپ دستے کی طرح مرکزی معاہدے بھی حیران کن

پاکستان نے عالمی کپ 2015ء کے لیے اپنے حتمی دستے میں حیران کن طور پر چند ایسے کھلاڑیوں کو شامل کیا جن کو شاید خود بھی نہیں معلوم ہوگا کہ وہ اگلے مہینے اتنا بڑا ٹورنامنٹ کھیلیں گے اور بالکل اسی طرح مرکزی معاہدوں کے اعلان میں بھی چند انوکھے…

سعید اجمل اب بھی عالمی کپ کھیل سکتے ہیں

پاکستان کے مایہ ناز، لیکن معطل، آف اسپنر سعید اجمل 24 جنوری کو اپنے باؤلنگ ایکشن کی باضابطہ جانچ کروائیں گے یعنی عالمی کپ سے 20 روز پہلے۔ یعنی قوی امکانات ہیں کہ عالمی کپ سے پہلے ہی سعید اجمل کے مستقبل کا فیصلہ ہوجائے گا کہ آیا وہ ایک…

[سالنامہ 2014ء] پاکستان کے لیے شاندار اور ناقابل یقین ٹیسٹ فتوحات کا سال

سال 2014ء اپنے اختتام کو پہنچا اور نئے سال کا سورج بس چند گھنٹوں میں سرزمین پاک پر طلوع ہونے والا ہے۔ نئی امیدوں، نئی تمناؤں اور نئی امنگوں کے ساتھ ہر پاکستانی کی خواہش ہوگی کہ پاکستان ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں پر…

سعید اجمل عالمی کپ سے "دستبردار"

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لیے طویل و صبر آزما جدوجہد کے باوجود سعید اجمل پراسرار طور پر عالمی کپ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ یوں عالمی درجہ بندی میں ساتویں درجے پر جا پڑنے والے پاکستان کی اہم ترین آئندہ مہم کو ایک ناقابل تلافی نقصان پہنچا…