ٹیگ محفوظات

سرفراز احمد

پاکستان کا نیا کپتان کون ہو؟ سابق کرکٹرز بھی مشورے دینے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کے لئے بہتر کون ہے یہ عنوان اس وقت ہر طرف زیر بحث ہے، عوامی خواہشات اپنی جگہ مگر اس مسئلے پر سب سے موثر رائے سابقین کرکٹ کی ہی ہو سکتی ہے۔ ایک نجی چینل نے اس پر جب سابقین کی رائے لی تو اکثریت کا فیصلہ سرفراز کے حق…

پاکستان کے ایک روزہ کپتان کی تبدیلی کا امکان

اظہر علی کی زیر قیادت پاک-آسٹریلیا سیریز میں بدترین شکست کوئی نئی بات نہیں۔ عالمی کپ 2015ء کے بعد سے اب تک ان کی قیادت میں پاکستان نے 21 میچز کھیلے ہیں اور صرف 6 فتوحات حاصل کی ہیں۔ آسٹریلیا کے دورے پر ملنے والی واحد کامیابی بھی ان کی عدم…

گنوانے کیلئے کچھ اور باقی ہے؟

عالمی کپ 2015ء میں پاکستانی ٹیم کواٹر فائنل مرحلے سے آگے نہ جاسکی، چند بڑے کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے، ایک ایسے کھلاڑی کو کپتان بنایا گیا جو ون ڈے ٹیم کا حصہ بھی نہیں تھا، بنگلہ دیش کیخلاف پہلی ہی سیریز میں وائٹ واش کی خفت کا…

سرفراز احمد کا متبادل کون؟ محمد رضوان یا عمر اکمل؟

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستانی ٹیم ایک روزہ سیریز میں عزت بحال کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا کہ اس مرتبہ کھلاڑیوں کے نجی مسائل ٹیم کے لیے صورتحال کو مشکل سے مشکل تر بنا رہے ہیں۔ چند روز قبل…

سرفراز احمد کے 100 شکار مکمل!

پاکستان قومی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد بہت ذہین کھلاڑی ہیں۔ اس کا اندازہ ان کی مستقل مزاجی سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ سرفراز احمد تنازعات اور الزامات کی دنیا سے بہت دور اپنے حصے کا کام بہتر انداز سے نبھانے میں لگے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ…

سال 2016: ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کی کارکردگی کا احوال

جب ٹی ٹوینٹی طرز کی کرکٹ شروع ہوئی تو پاکستان کو سخت حریف سمجھا جاتا ہے۔ یہ خیال کسی طور غلط نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ پاکستان نے ابتدا ہی میں نہ صرف مسلسل چار عالمی ٹی ٹوینٹی مقابلوں میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی بلکہ بلکہ یونس خان کی…

اسمتھ کی حرکت، "براڈ خوش ہوا!"

آپ کو وسط 2013ء میں انگلستان میں کھیلا گیا ایشیز کا پہلا ٹیسٹ یاد ہے؟ جہاں اسٹورٹ براڈ کی متنازع حرکت نے ایک بڑا ہنگامہ کھڑا کردیا تھا۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے دوران ایک نازک مرحلے پر اس وقت کریز چھوڑنے سے انکار کردیا تھا جب گیند ان…

دیار غیر میں لٹ گئے!!

پتہ تھا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز متحدہ عرب امارات سے مکمل طور پر مختلف ہوں گی اور وہاں کی وکٹوں کا برتاؤ بھی پاکستان کی ’’ہوم‘‘ کنڈیشنز سے مکمل طور پر الگ ہوگا، جہاں کنڈیشنز اور وکٹیں دونوں سیم اور سوئنگ بالنگ کیلئے سازگار ہوتی ہیں۔ ہیگلے…

پاکستان سپر لیگ اور قیادت کا بحران

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے لیے سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کھلاڑیوں کے چناؤ سے ہو چکا ہے۔ پانچوں فرنچائزز نے گزشتہ تجربے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے دستوں کا ازسر نو جائزہ تو لیا مگر چند چھوٹی تبدیلیوں کے علاوہ زیادہ تر گزشتہ کھلاڑیوں پر ہی…

پاک-انگلینڈ سیریز کا آخری مرحلہ، ٹی ٹوئنٹی ہوگا کس کے نام؟

پاکستان کے طویل دورۂ انگلینڈ کا آخری مرحلہ آن پہنچا ہے۔ ٹیسٹ سیریز کے باعزت اختتام کو ایک روزہ دستے کی ناکامی نے گہنا کر رکھ دیا مگر اب آخری توقعات ٹی ٹوئنٹی کے اکلوتے میچ سے وابستہ ہیں تاکہ واپسی کا سفر خوشگوار انداز میں ممکن ہو سکے۔ یہ…