ٹیگ محفوظات

جنوبی افریقہ انگلستان 2015-16ء

کیرئیر کے خاتمے کی بات کرنے والے ’احمق‘ ہیں: ڈیل اسٹین

جنوبی افریقہ اور انگلستان کے مابین ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی تین مقابلے ہو چکے ہیں، جن میں انگلستان کو دو-صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے یعنی جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ پر بادشاہت کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو چکا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ان مسلسل…

جنوبی افریقہ صرف 83 پر ڈھیر، براڈ کے ہاتھوں تیسرے ہی دن شکست

یہ جنوبی افریقہ کو آخر ہو کیا گیا ہے؟ انگلستان کے خلاف ابتدائی اننگز میں 313 رنز جوڑنے اور صرف 10 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد یکدم ہی ڈھیر ہوگیا؟ اس کی وجہ جو بھی ہے، بہرحال انگلستان نے تو تیسرے ٹیسٹ میں7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز…

کیپ ٹاؤن میں زبردست معرکہ آرائی، مقابلہ نتیجہ خیز نہ ہو سکا

دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ میدانوں میں سے ایک نیولینڈز، کیپ ٹاؤن پر انگلستان اور جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ میں زبردست معرکہ آرائی دیکھنے کو ملی۔ پہلے دو دن مہمان انگلستان اور اگلے دو دن جنوبی افریقہ کی گرفت میں رہنے والا مقابلہ بالآخر یہ…

ہاشم آملا نے قیادت سے استعفیٰ دے دیا

بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، جنوبی افریقہ کے کپتان ہاشم آملا نے قیادت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں انگلستان کے خلاف دوسرا ٹیسٹ ان کے قائدانہ عہد کے خاتمے کے ساتھ مکمل ہوا ہے جس میں انہوں نے ڈبل سنچری بنا کر اپنی فارم تو واپس لے لی…

بین اسٹوکس کی دھواں دار اننگز، کئی عالمی ریکارڈز بال بال بچ گئے

سیریز میں ایک-صفر کی برتری کے ساتھ بلند حوصلہ انگلستان نے نیولینڈز، کیپ ٹاؤن میں قدم رکھا، پہلے دن جمایا اور دوسرے روز جنوبی افریقہ کے قدم اکھاڑ دیے۔ دوسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو انگلستان 5 وکٹوں پر 317 رنز پر کھڑا تھا۔ درحقیقت آدھی ٹیم…

جنوبی افریقہ کا سنگھاسن ڈولنے لگا، بھارت کی نظریں جم گئیں

دورۂ بھارت سے پہلے جنوبی افریقہ بلا شرکت غیرے دنیائے کرکٹ کا راج کر رہا تھا۔ مجال تھی کہ کوئی اس کے مقام کے قریب بھی جاتا لیکن بھارت کے ہاتھوں تین-صفر کی شکست کی ضرب اتنی گہری ہے کہ ابھی تک جنوبی افریقہ سنبھل نہیں سکا اور شاید یہی وجہ ہے کہ…

جنوبی افریقہ پستی کی جانب گامزن، انگلستان سے بھی شکست

بھارت کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جب جنوبی افریقہ کو تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تو اُس وقت ہر ایک کے ذہن میں یہی بات تھی کہ شکست کے پیچھے بھارتی کارکردگی سے زیادہ وکٹ کی خرابی کا عمل دخل ہے، لیکن ڈربن میں پہلے ٹیسٹ میں…

”فتح ہند“ میں ناکامی کے بعد جنوبی افریقہ کو ایک اور مہم درپیش

گریم اسمتھ اور ژاک کیلس جیسے عظیم کھلاڑی ایک ساتھ ساتھ چھوڑ جائیں تو بھلا کیسے ہو سکتا ہے کہ جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار نہ ہو؟ لیکن اس کڑے دور میں بھی جنوبی افریقہ نے ابراہم ڈی ولیئرز، ہاشم آملا اور ڈیل اسٹین سمیت دیگر کھلاڑیوں کی مدد سے…

”زخمی شیروں“ کا مقابلہ، انگلستان کو درپیش اہم سوالات

جنوبی افریقہ کے بھارت کے میدانوں میں اور انگلستان کو متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب دونوں ”زخمی شیر“ 26 دسمبر سے ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے۔ یہ ٹیسٹ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔…