بیرون ملک ٹیم انڈیا کی متواتر شکست، کیا ذمہ داران سنجیدہ ہیں؟
سلمان غنی (پٹنہ، بھارت)
تواتر کے ساتھ اچھا مظاہرہ اور کھیل میں یکساں کارکردگی جس طرح ایک عظیم کھلاڑی کی پہچان ہوتی ہے، اسی طرح ایک اچھی ٹیم کہلانے کے لئے بھی ان خوبیوں کا ہونا ضروری ہے۔بہترین کھلاڑی وہی ہوتے ہیں جو تمام حالات میں عمدہ کھیل…