صرف کھلاڑی ہی نہیں امپائر بھی فکسنگ میں ملوث ہوتے ہیں؛ للت مودی کا انکشاف
بھارتی پریمیئر لیگ کے سابق کمشنر للت مودی نے انکشاف کیا ہے کہ میچ فکسنگ میں محض کھلاڑی ہی نہيں بلکہ امپائر اور منتظمین بھی شامل ہوتے ہیں۔
للت مودی کا یہ بیان اس سمت میں بہت اہم ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ وہ دنیا کی سب سے بڑی لیگ کے اس عہدے…