ٹیگ محفوظات

اسپاٹ فکسنگ

سلمان بٹ اور محمد عامر کی سزا کے خلاف اپیل؛ سماعت 23 نومبر کو ہوگی

برطانوی عدالت کی جانب سے بدعنوانی اور دھوکہ دہی میں ملوث قرار دیئے جانے والے سلمان بٹ اور محمد عامر کی اپنی سزاؤں کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ برطانوی عدالت کے ترجمان کے مطابق مذکورہ پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے…

فکسنگ کا جن بوتل سے باہر، سابق سربراہ اینٹی کرپشن یونٹ کے ہوشربا انکشافات

لگتا کہ فکسنگ کا جن بوتل سے باہر آ چکا ہے، کم از کم بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے انسداد بدعنوانی (اینٹی کرپشن) یونٹ کے سابق سربراہ سر پال کونڈن کے حالیہ انکشافات کے بعد تو ایسا ہی لگتا ہے۔ جن کا کہنا ہے کہ میچ اور اسپاٹ فکسنگ میں صرف پاکستان…

فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے ملکوں پر بھی پابندی لگائی جائے؛ سابق سربراہ اینٹی کرپشن یونٹ کا انوکھا…

بین الاقوامی کرکٹ سے کسی نہ کسی طرح وابستہ افراد کے رویے بظاہر بہت معاندانہ اور متعصب دکھائی دیتے ہیں خصوصا جب معاملہ مشرق و مغرب کا ہو۔ گزشتہ چند ماہ سے بھارت کے کرکٹ بورڈ کے بین الاقوامی کرکٹ پر پڑنے والے 'منفی' اثرات کا بڑا غلغلہ مچا ہوا…

رسوائی کا ذمہ دار پاکستان کرکٹ بورڈ ہے: ماہرین کرکٹ

باآلاخر فیصلہ آ ہی گیا اور گزشتہ سال اگست میں پاکستان کرکٹ اور پاکستانیوں کے لیے رسوائیوں کے جس سفر کا آغاز ہوا تھا وہ تین نومبر کو اپنی معراج تک جا پہنچا اور اسپاٹ فکسنگ میں پاکستان کے تین باصلاحیت کھلاڑیوں کو ڈھائی سال سے چھ ماہ تک کی…

سزا پانے والے کھلاڑیوں سے کوئی ہمدردی نہیں؛ پاکستان کرکٹ بورڈ

مجھے یاد ہے کہ جب 2000ء میں بھارت کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقہ کے کپتان ہنسی کرونیے پر نئی دہلی پولیس نے سٹے بازوں سے گفتگو کرنے اور معلومات کے عوض رقوم وصول کرنے کا الزام لگایا تھا تو جنوبی افریقہ سے جو پہلا ردعمل سامنے آیا تھا وہ یہ تھا…

سلمان بٹ کو ڈھائی سال، آصف کو ایک سال اور عامر کو 6 ماہ قید کی سزا

برطانیہ کی عدالت نےبدعنوانی و دھوکہ دہی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو 2 سال 6 ماہ، تیز گیند باز محمد آصف کو ایک سال اور محمد عامر کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ اسپاٹ فکسنگ تنازع کے مرکزی کردار سٹے باز مظہر…

وہاب ریاض اور کامران اکمل کے مستقبل پر سوالیہ نشان

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل اور تیز گیند باز وہاب ریاض کے مستقبل پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگ گیا ہے کیونکہ سری لنکا کے خلاف رواں ماہ ہونے والے ایک روزہ و ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے اعلان کردہ دستے میں دونوں کا نام شامل نہیں ہے…

عدالت میں پیش کردہ محمد عامر کے جذباتی بیان کا ترجمہ

پاکستان کے زیر عتاب گیند باز محمد عامر کا اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے کے 21 ویں روز عدالت میں ایک جذباتی و ندامت سے بھرا بیان پڑھ کر سنایا گیا۔ یہ بیان ان کے وکیل ہنری بلیکس لینڈ نے عدالت کو سنایا اور اس دوران محمد عامر کٹہرے میں کھڑے روتے رہے۔ ان…

اسپاٹ فکسنگ مقدمے کا سب سے ہنگامہ خیز دن، مظہر مجید کے انکشافات، عامر نئی مصیبت میں گرفتار

کرکٹ کی تاریخ کے سب سے اہم مقدمہ کا فیصلہ کل (جمعرات کو) برطانیہ کی عدالت میں ہونے جا رہا ہے جبکہ بدھ کو لندن کی ساؤتھ وارک کراؤن کورٹ میں مقدمے کے 21 ویں روز جہاں مرکزی کردار مظہر مجید نئے ہوشربا انکشافات کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے، وہیں…

پاکستانی قوم اور شائقین کرکٹ کا سر شرم سے جھک گیا

پاکستان کے کھلاڑیوں نے پوری قوم کا سر ایک مرتبہ پھر شرم سے جھکا دیا۔ برطانیہ کی عدالت میں تینوں کھلاڑیوں سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر پر جان بوجھ کر نو بالز پھینکنے اور اس کے بدلے میں سٹے بازوں سے بھاری رقوم وصول کرنے کے الزامات سچ ثابت…