ٹیگ محفوظات

سری لنکا پاکستان 2014ء

مصروفیت ڈھونڈ لی گئی، پاکستان اگست میں سری لنکا سے کھیلے گا

پاکستان نے چھ ماہ کے طویل وقفے کے لیے مصروفیات کی تلاش میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے اور اگست کے مہینے میں پاکستان سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے مقابلوں کی سیریز طے پاگئی ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اختتام کے بعد ماہ اکتوبر میں…