ٹیگ محفوظات

سری لنکا پاکستان 2014ء

سرفراز کی سنچری، ہیراتھ کی 9 وکٹیں، سری لنکا حاوی

کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں سرفراز احمد کی سنچری، رنگانا ہیراتھ کی اننگز میں 9 وکٹوں اور آخر میں کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کی ناقابل شکست 98 رنز کی شراکت داری نے دوسرے پاک-لنکا ٹیسٹ میں سری لنکا کو 165 رنز کی برتری تک پہنچا…

سرفراز احمد کی شاندار سنچری، تازہ ہوا کا جھونکا

پاکستان عالمی کپ 2003ء میں پہلے ہی مرحلے میں شکست کھا کر باہر ہوا اور اس کے ساتھ ہی ایک عظیم عہد بھی اپنے اختتام کو پہنچا۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کے کیریئر کے ایک ساتھ خاتمے کے علاوہ کچھ ہی عرصے بعد پاکستان کی تاریخ کے دو بہترین وکٹ کیپرز…

[ریکارڈز] رنگانا ہیراتھ، کیریئر کی بہترین کارکردگی اور 250 وکٹیں

سری لنکا کے میدان ہوں اور کوئی مہمان ٹیم میچ کھیلنےکے لیے میدان میں اترے تو اس کے جادوئی اسپنرز کا دباؤ اور ان سے نمٹنے کی بھرپور منصوبہ بندی ضرور موجود ہوتی ہے۔ اس کے باوجود کہ یہ بات یقینی نہ ہو کہ حکمت عملی کارگر ثابت ہوگی یا نہیں۔ مرلی…

باؤلرز کی عمدہ کارکردگی بیٹسمینوں کی مدد کی منتظر

گال میں انتہائی غیر متوقع شکست کے بعد سری لنکا میں ٹیسٹ جیتنے کا خواب تو حقیقت کا روپ نہیں دھار سکتا، بلکہ اب تو سیریز بچانے کے لیے بھی ایڑی چوٹی کا زور درکار ہے۔ یوم آزادئ پاکستان پر شروع ہونے والے ٹیسٹ کو جیت کر مہیلا جے وردھنے کے الوداعی…

پاک-لنکا دوسرے ٹیسٹ کے لیے سری لنکن دستے کا اعلان

پاکستان کے خلاف سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل ہونے کے بعد سری لنکا نے اب دوسرے و آخری معرکے کے لیے تیاری پکڑ لی ہے اور نوجوان تیز باؤلر بنورا فرنانڈو کو بھی 15 رکنی دستے میں طلب کرلیا ہے۔ بائیں ہاتھ سے تیز باؤلنگ کروانے والے 19…

سری لنکا نے شارجہ کا بدلہ گال میں لے لیا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آخری روز پاکستان کے بلے باز بری طرح ناکام ہوئے اور سری لنکا نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے گال ٹیسٹ جیت لیا اور یوں رواں سال شارجہ میں ملنے والی شکست کا پورا پورا بدلہ بھی لے لیا۔ پہلی اننگز میں 451 رنز…

گال ٹیسٹ میں ناقص منصوبہ بندی، پاکستان مشکلات کی زد میں

جو کرکٹ پر گہری نظر رکھتے ہیں، ان کو پاکستان کی یہ منصوبہ بندی کسی طرح ہضم نہیں ہو رہی کہ وہ سری لنکا کے خلاف، اسی کے میدانوں میں، دنیا کی بہترین بیٹنگ وکٹوں پر صرف چار باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔ ابتدائی ایک ڈیڑھ دن، جب تک کہ پاکستان…

گال میں سنگاکارا کا دن، پاکستان سخت دباؤ میں

کمار سنگاکارا کی شاندار ڈبل سنچری نے گال ٹیسٹ میں پاکستان کو سخت دباؤ میں ڈال دیا ہے جو 82 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد صرف 4 رنز پر اپنی ایک وکٹ سے محروم ہوچکا ہے۔ سری لنکا نے میچ کے چوتھے روز کا آغاز 252 رنز، دو کھلاڑی آؤٹ پر کیا…

سنگاکارا کی ایک اور سنچری، پاکستان کے لیے پورے دن میں صرف ایک وکٹ

تین دن ہی میں گال ٹیسٹ کا اونٹ ایک کروٹ بیٹھ گیا ہے یعنی کہ مقابلہ صرف اسی صورت میں نتیجہ خیز نکل سکتا ہے جب کوئی ٹیم بہت ہی بری کارکردگی دکھائے۔ وکٹ میں سرے سے کچھ ہے ہی نہیں کہ جس پر تیز یا اسپن باؤلرز کچھ کرشمہ دکھا سکیں، پھر اگر سامنا…

[ریکارڈز] پاکستان اور 450 رنز کا جادوئی ہندسہ

گال ٹیسٹ کے دوسرے دن محمد طلحہ نے رنگانا ہیراتھ کی گیند پر آگے بڑھتے ہوئے اسے لانگ آف پر چھکے کی راہ دکھائی اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کا مجموعہ 450 رنز کا ہندسہ عبور کرگیا۔ یعنی وہ جادوئی ہندسہ، جو پاکستان کسی ٹیسٹ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…