ٹیگ محفوظات

توفیق عمر

ایگلز نے فیلکنز سے فتح چھین لی؛ سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے دوسرے روز ہونے والے تمام مقابلوں میں سے دلچسپ ترین مقابلہ لاہور ایلگز اور ایبٹ آباد فیلکنز کے درمیان ہوا جس میں لاہور ایگلز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایبٹ آباد فیلکنز کو 15 رنز سے شکست دے دی. اپنے افتتاحی…

پاکستان 196 رنز کے بڑے مارجن سے فاتح، سیریز برابر کرنے میں کامیاب

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز برابر کر دی۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا معرکہ ویسٹ انڈیز نے 40 رنز سے جیت لیا تھا اور اب پاکستان نے 196 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کر کے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ ویسٹ انڈین…

مصباح، توفیق اور عبد الرحمن پاکستان کو فتح کے مزید قریب لے آئے

پاکستان نے اپنی بلے بازی کے حوالے سے تمام خدشات کو ایک ہی اننگ میں ختم کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا ہے، اور حریف بلے بازوں کو اسپنرز کے جال میں پھنسا کے فتح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وارنر پارک، سینٹ کٹس میں کھیلے جانے…

ویسٹ انڈیز میچ ہاتھوں سے گنوانے لگا، پاکستان کو 251 رنز کی برتری حاصل

ویسٹ انڈین فیلڈرز کی انتہائی ناقص کارکردگی اور توفیق عمر کی دیگر بلے بازوں کے ساتھ شاندار شراکت داریوں نے پاکستان کو سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقام پر لاکھڑا کر دیا۔ تیسرے دن کے اختتام پر توفیق عمر 97 کے انفرادی اسکور پر ناقابل شکست…