ٹیگ محفوظات

تھیلان سماراویرا

ووجس اور مارش کی ریکارڈ توڑ شراکت داری

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹیسٹ انتہائی یک طرفہ مقابلے کے بعد میزبان کی شاندار کامیابی پر مکمل ہوا۔ ایک اننگز اور 221 رنز کی بھاری بھرکم فتح میں اہم کردار ایڈم ووجس اور شان مارش کی 449 رنز کی ریکارڈ شکن، بلکہ ریکارڈ ساز، شراکت…

[سالنامہ 2013ء] جو دنیائے کرکٹ کو ویران کرگئے!

یکم جنوری کا سورج اسی طرح طلوع ہوگا جیسا کہ 2013ء کے آخری دن ہوا تھا اور نئے سال کے ’’عہد‘‘ باندھنے والوں کے لیے بھی کچھ تبدیل نہ ہوگا، جو چند دن تک انقلابی باتیں کرنے کے بعد پھر معمول کا حصہ بن جائیں گے مگر 2014ء اور پھر اس کے بعد شائقین…

سری لنکن شیروں کا جوابی حملہ اور یادگار فتح، سیریز 1-1 سے برابر

تمام سال فتح کے ذائقے سے محروم رہنے والے سری لنکا نے اختتامی لمحات میں ایک تاریخی فتح سمیٹ لی اور کنگزمیڈ، ڈربن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 208 رنز کی زبردست جیت حاصل کر کے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ یہ فتح اس لحاظ سے…

سری لنکا کے لیے خطرے کی گھنٹی، جے وردھنے زخمی، بطور بیک اپ سماراویرا طلب

پاکستان کے خلاف ایک اہم سیریز میں شکست کے بعد سری لنکا جنوبی افریقہ کے سخت دورے کے لیے تیاریاں پکڑ رہا ہے اور اُس کے لیے ایک بہت بری خبر مہیلا جے وردھنے کی صحت یابی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال ہے۔ گو کہ بظاہر یہی کہا جا رہا ہے کہ جے…

کرس ٹریملٹ دنیا کے دس بہترین باؤلرز میں شامل

سری لنکا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے انگلینڈ کے تیز گیند باز کرس ٹریملٹ کیریئر میں پہلی بار دنیا کے 10 بہترین باؤلرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ سرے سے تعلق…

سری لنکا تیسری مرتبہ فائنل میں، نیوزی لینڈ چھٹی مرتبہ بھی نامراد

سری لنکا نے آل راؤنڈ کارکرد گی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ عالمی کپ فائنل میں جگہ پا لی ہے جبکہ نیوزی لینڈ چھٹی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ کر بھی نامراد وطن واپس لوٹے گا۔ سری لنکا کی فتح سے ایک بات تو طے ہو گئی کہ عالمی کپ ایشیا…

سری لنکن بورڈ سرکاری ٹیلی وژن کو عدالت میں گھسیٹے گا

عالمی کپ 2011ء میں یکطرفہ میچز کے بعد اب جیسے ہی مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے آئی ہیں، کرکٹ میں تنازعات بھی در آئے ہیں۔ انہی میں سے اک تازہ تنازع سری لنکا کے سرکاری ٹیلی وژن کا اپنی ہی ٹیم کے دو اراکین پر شکوک کا اظہار کرنا ہے۔ پاکستان اور سری…