[آج کا دن] میں ہوں ڈان!
دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سر ڈونلڈ بریڈمین نے 1908ء میں آج ہی کے روز آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں جنم لیا۔ کرکٹ تاریخ کے بہترین بلے باز کی حیثیت سے آپ کی حیثیت مستند ہے اور اپنی زندگی میں بلے بازی کے درجنوں ریکارڈز ان کے پاس تھے!-->…