ٹیگ محفوظات

آج کا دن

[آج کا دن] ڈبل ڈبل

کچھ پچیں "بلے بازوں کی جنت" کہلاتی ہیں، جہاں پر بلے باز ہر آنے والی گیند کو اُس کے منطقی انجام تک پہنچاتے ہیں اور رنز کے انبار لگا دیتے ہیں۔ انہی میں سے ایک پاکستان کے گم گشتہ میدان نیاز اسٹیڈیم ، حیدرآباد کی وکٹ ہے۔ سالوں سے صوبہ سندھ کے…

[آج کا دن] پہلا ٹیسٹ، 16 وکٹیں

19 سالہ نوجوان اپنے پہلے ٹیسٹ کے لیے میدان میں اترے تو اس سے کس شاندار کارکردگی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ کم از کم ویسی تو نہیں جیسی کہ آج سے ٹھیک 25 سال قبل 1988ء میں نریندر ہروانی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مدراس ٹیسٹ میں دکھائی تھی یعنی 'کالی…

[آج کا دن] ’دوسرا کے موجد‘ ثقلین کی سالگرہ

آج دنیا میں جہاں بھی آف اسپنرز موجود ہیں، ان کی اولین کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح ’دوسرا‘ میں مہارت حاصل کریں۔ آف اسپن باؤلنگ ایکشن کے ساتھ پھینکی گئی اک ایسی گیند جو دوسری سمت میں گھوم جاتی تھی، جسے کرکٹ میں نہ صرف سب سے پہلے ثقلین مشتاق ہی نے…

[آج کا دن] ’شیپی‘ کا یوم پیدائش

”اور ان دو رنز کے ساتھ ہی اسکور ہو گیا 111 رنز، اور یہ ڈیوڈ شیفرڈ نے اپنی دائیں ٹانگ اٹھا کر ”نیلسن“ تک پہنچنے کا اشارہ دیا“ کیا آپ نے کبھی یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ رکھا ہے؟ اک ایسا اشارہ جو کرکٹ کی تاریخ کے بہترین امپائروں میں سے ڈیوڈ…

[آج کا دن] ’بگ برڈ‘ کی 60 ویں سالگرہ

چھ فٹ آٹھ انچ کی قامت، اس پر طرّہ ہائی آرم ایکشن، جب جوئیل گارنر یارکرز پھینکتا تو بقول شخصے ایسا لگتا کہ گیند بادلوں میں سے آ رہی ہے، بجلی کی طرح لپکتی ہوئی اور بلے کی نیچے سے وکٹیں اڑا کر نکلتی ہوئی۔ ڈیڑھ دہائی تک ٹیسٹ دنیا میں…

[آج کا دن] پاکستان کا پہلا ٹیسٹ اوپنر

تقسیم ہند کے سات سال بعد وہ تاریخی موقع آیا جب پاکستان نے دنیائے کرکٹ میں قدم رکھا اور لارڈز کے تاریخی میدان میں جب انگلستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ شروع ہوا تو جس بلے باز نے پاکستان کی جانب سے پہلی گیند کا سامنا کیا، وہ علیم الدین تھے۔ آج کے روز…

[آج کا دن] جب قلعہ کراچی پر پاکستانی پرچم پہلی بار سرنگوں ہوا

وہ بدنصیب دن، جب پاکستان اپنے مضبوط ترین قلعے میں بھی شکست سے دوچار ہوا۔ کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم وہ میدان ہے جہاں پاکستان کو 46 سال تک کسی ٹیسٹ مقابلے میں دنیا کی کوئی ٹیم زیر نہ کر پائی تھی، 2000ءمیں آج ہی کے روز انگلستان کی جرات مندانہ

[آج کا دن] پاک-بھارت سنسنی خیز مقابلہ، نہ کوئی جیتا نہ کوئی ہارا

پاکستان کی سرزمین ہند پر اک مایوس کن سیریز کا سنسنی خیز ترین لمحہ جب بھارت محض 26 اور پاکستان صرف 4 وکٹوں کے فاصلے سے فتح سے محروم رہ گیا اور دہلی ٹیسٹ بے نتیجہ اختتام کو پہنچا۔ 1979ء میں فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم آج ہی کے روز یعنی 9…

[آج کا دن] میانداد کا ’سو پہ سو‘

سو ٹیسٹ میچز کھیلنا بذات خود کسی بھی کھلاڑی کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور اب تک صرف 54 کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں اپنے ٹیسٹ مقابلوں کی تعداد کو تہرے ہندسے میں لے جانے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ انہی میں پاکستان کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد بھی شامل ہیں،…

[آج کا دن] جنگجو وکٹ کیپر، مارک باؤچر

چند ریکارڈز ایسے ہیں، جنہیں کرکٹ میں ناقابل عبور ہونے کا درجہ حاصل ہے۔ چند بہت ہی عظیم کھلاڑی ”لب بام“ تک پہنچتے ہیں اور ان کی ”کمند ٹوٹ“جاتی ہے۔ جیسا کہ عظیم کرکٹر سر ڈان بریڈمین کا 100 رنز کا اوسط حاصل نہ کرپانا، اور حنیف محمد کا دو رنز…