ٹیگ محفوظات

ٹریوس ہیڈ

سری لنکا پھنسا اپنے جال میں، آسٹریلیا کی شاندار فتح

سری لنکا نے آسٹریلیا کے لیے جو جال بچھایا تھا، خود اسی میں پھنس گیا۔ نیتھن لائن، ٹریوس ہیڈ اور مچل سویپسن نے صرف 22.5 اوورز ہی میں سری لنکا کی دوسری اننگز کا خاتمہ کر دیا۔ آسٹریلیا نے صرف 5 رنز کا ہدف پہلے اوور ہی میں حاصل کر لیا اور یوں

بابر اور امام کی سنچریاں، پاکستان کی یادگار کامیابی

یہ خواب تھا یا حقیقت؟ پاکستان نے آج انہونی کر دی۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 349 رنز کا ہدف حاصل کر کے کمال کر دیا۔ اس یادگار کامیابی میں بنیادی کردار امام الحق اور بابر اعظم کی شاندار سنچریوں نے ادا کیا، جس کے بعد اختتامی مرحلے پر

پاکستان تعاقب نہ کر سکا، آسٹریلیا فتح یاب

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان کو 88 رنز کی بھاری بھرکم شکست ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکستوں کا سلسلہ دراز ہو کر 10 مقابلوں تک پھیل گیا ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف آخری بار کوئی ون

ڈیوڈ وارنر کی اونچی پرواز

پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز کا اختتام ایک اور بدترین شکست کے ساتھ ہوا ہے، جی ہاں! یہ ہار پاکستان ہی نے کھائی ہے جو 370 رنز کے تعاقب میں 312 رنز پر ڈھیر ہوا اور یوں سیریز چار-ایک سے گنوائی۔ آخری ایک روزہ کی خاص بات اس مقابلے میں کئی…