ٹیگ محفوظات

ویسٹ انڈیز پاکستان 2013ء

”وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا“ شاہد آفریدی کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز چت

"وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا" یہ بات غالباً 'کرکٹ کے سکندر' شاہد آفریدی کے لیے کہی گئی ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی جیسے اہم ٹورنامنٹ سے باہر ہونے اور پھر ٹیم کو بدترین شکستیں کھاتے دیکھنے کے بعد جب 'لالا' کو واپس بلایا گیا اور انہوں نے پہلے

[گیارہواں کھلاڑی] پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ایک روزہ مقابلے، "نمبروں کا کھیل"

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ون ڈے مقابلوں کی سیریز آج یعنی اتوار سے شروع ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے ہم"اعدادوشمار کے گورکھ دھندے" پر کچھ نظر ڈالتے ہیں۔ نوٹ: تمام اعدادوشمار صرف پاک- ویسٹ انڈیز ایک روزہ مقابلوں کے ہیں 1۔ دونوں…

پاکستان کے خلاف سیریز، ویسٹ انڈین دستے کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی میں بدقسمتی اور پھر اہم کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کی وجہ سے سہ فریقی ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد اب ویسٹ انڈیز کے پاس جوہر دکھانے کا ایک اور موقع ہے، یعنی پاکستان کے خلاف محدود اوورز کی سیریز۔ دونوں ٹیموں کی حالیہ کارکردگی کا…

[باؤنسرز] سابقہ کارکردگی پر کھیلنے کی روایت کب ختم ہوگی؟

دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کے بعد رات کو ایک نجی چینل پر ‪"‬شاہد آفریدی شو‪"‬ دیکھنے کا اتفاق ہوا،پروگرام کا نام تو کچھ اور تھا لیکن دو گھنٹے کا پورا شو اسٹار آل راؤنڈر کے گرد ہی گھومتا رہا جس میں میزبان بھی بوم بوم…

دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، انقلابی تبدیلیوں کی توقعات پر پانی پھر گیا

چیمپئنز ٹرافی میں بدترین شکست کے بعد ٹیم میں انقلابی تبدیلیوں کا مطالبہ زور پکڑ گیا تھا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے کلیدی عہدوں پر نئی شخصیات کے تعین کے بعد تو یہ امیدیں مزید بڑھ گئی تھیں لیکن آج دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم کے اعلان کے ساتھ ہی…

پاکستان کا دورۂ ویسٹ انڈیز، مکمل شیڈول کا اعلان

آنے والے کئی ماہ تک پاکستان کا کوئی دورہ طے شدہ نہیں ہے، اور تمام معاملات آخری لمحات میں طے کیے جائیں گے جیسا کہ دورۂ ویسٹ انڈیز کے شیڈول کا اعلان سیریز کے باضابطہ آغاز سے دو ہفتے قبل کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے مختصر…

بیٹنگ اور صرف بیٹنگ پاکستان کی کمزوری ہے: رمیز راجہ

کرکٹ کے بارے میں معمولی سی شدھ بدھ رکھنے والے کو بھی معلوم ہوگا کہ حال ہی میں مکمل ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں سب سے ناقص کارکردگی پاکستان کی تھی۔ اتنی گری ہوئی کہ اپنے تینوں میچز میں قومی ٹیم ایک مرتبہ بھی اسکور بورڈ پر 200 رنز کے مجموعے…

بھارت کی میزبانی کی خواہش، پاکستان کا دورۂ ویسٹ انڈیز دو حصوں میں منقسم ہونے کا امکان

بھارت کے خلاف رواں ماہ محدود اوورز کی سیریز سے جو ٹوٹا ہوا جو تعلق پھر استوار ہو رہا ہے، پاکستان اس کو طویل المیعاد بنیادوں پر قائم رکھنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان اگلے سال اگست میں بھارت کے خلاف ایک سیریزکھیلنے کا خواہاں ہے لیکن اس…