مصطفیٰ کمال نے آئی سی سی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عالمی کپ 2015ء میں کئی ہنگامے پیدا کرنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے صدر مصطفیٰ کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
بھارت-بنگلہ دیش کوارٹر فائنل کے بعد امپائروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناکر نیا تنازع پیدا کرنے والے مصطفیٰ کمال…