ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

امپائروں نے عالمی کپ سے باہر کیا، بنگلہ دیشی وزیراعظم

عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہلی بار آمد بنگلہ دیش کے لیے کافی اعزاز تھا لیکن بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد غیر ضروری ردعمل دکھا کر وہ اپنی جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں۔ ابھی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے بیان کی دھول نہیں…

بنگلہ دیش رونے لگا، آئی سی سی پر سخت تنقید

بنگلہ دیش آخر کیوں بین الاقوامی کرکٹ میں کئی دہائیاں گزارنے کے باوجود بڑی ٹیم نہیں بن سکا، کیونکہ ان میں حریف کی جیت کو سراہنے اور اپنی شکست کو سہنے کا حوصلہ نہیں پایا جاتا۔ نہ صرف بھارت کے ہاتھوں عالمی کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں ہونے…

وہی پرانی غلطیاں اور پاکستان ورلڈ کپ سے باہر

جنوبی افریقہ کے خلاف مقابلے میں صرف فتح کی وجہ سے جن غلطیوں کی پردہ پوشی ہوگئی تھی، انہی خطاؤں کو دہرانے پر آسٹریلیا نے پاکستان کو کوئی موقع نہیں دیا اور باآسانی 6 وکٹوں سے جیت کر گرین شرٹس کو عالمی کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ اب 26 مارچ کو…

بھارت بنگلہ دیش کو روندتا ہوا سیمی فائنل میں

اب تک دنیائے کرکٹ کی کوئی طاقت دفاعی چیمپئن بھارت کے عزائم کے سامنے دیوار نہیں بن سکی اور بھارت جاری عالمی کپ میں مسلسل ساتواں مقابلہ جیت کر سیمی فائنل تک پہنچ گیا ہے۔ ملبورن میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں بھارت کے روہیت شرما کی شاندار…

سنچری سرفراز کی، مبارکبادیں بھارت میں

عالمی کپ 2015ء میں جب پاکستان ابتدائی دونوں مقابلوں میں شکست سے دوچار ہوا اور پھر دو کمزور حریفوں کے خلاف فتوحات بھی اسے اعتماد بلند ترین سطح پر نہ پہنچا سکیں تو ملک بھر میں سرفراز احمد کی شمولیت کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ انہی دنوں سرفراز احمد…

بنگلہ دیش تاریخ دہرانے، بھارت ناقابل شکست رہنے کے لیے پرعزم

بنگلہ دیش شاید ہی کبھی اتنے بڑے مقابلے میں کھیلا ہو، عالمی کپ کا ناک-آؤٹ مقابلہ اور وہ بھی دفاعی چیمپئن بھارت کے خلاف۔ ہاتھی اور چیونٹی کا یہ مقابلہ برصغیر کی دوسری ٹیم کا عالمی کپ میں سفر تمام کردے گا۔ بھارت کے حوصلے اس وقت ساتویں…

[ریکارڈز] عالمی کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے گیندباز

جنوبی افریقہ نے جہاں سری لنکا کو شکست دے کر عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں تاریخی کامیابی حاصل کی، وہیں یہ مقابلہ ژاں-پال دومنی کے لیے بھی یادگار رہے گا۔ ایک جزوقتی گیندباز کے لیے ہیٹ ٹرک سے بڑا انعام بھلا کیا ہوسکتا ہے؟ وہ بھی اگر ایسے…

جنوبی افریقہ نے تاریخ بدل دی، پہلی بار ناک-آؤٹ مقابلہ جیت لیا

عالمی کپ کے ناک-آؤٹ مرحلے کے آغاز کے ساتھ کیا ذہن میں آتا ہے؟ کہ اب سخت اور سنسنی خیز ترین مقابلے شروع ہوں گے لیکن 'اونچی دکان، پھیکا پکوان' کے مصداق عالمی کپ 2015ء کا پہلا کوارٹر فائنل انتہائی یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کی جیت پر…

سنگاکارا سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے مطالبے

عمر 37 سال، محدود اوورز کی کرکٹ میں بنیادی ذمہ داری وکٹوں کے پیچھے نگہبانی، کیریئر کے آخری ایام لیکن فارم عروج پر۔ کمار سنگاکارا بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے لیکن جاتے جاتے وہ ریکارڈ توڑا ہے، جسے توڑنے میں 32 سال سے دنیا کے تمام بلے…

ویسٹ انڈیز زخمی کرس گیل کی وجہ سے پریشان

اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا کہ کوارٹر فائنل میں اگر کسی ٹیم کو سب سے بڑا امتحان درپیش ہے تو وہ ویسٹ انڈیز ہے۔ عالمی کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ سہنے کے بعد بمشکل اگلے مرحلے تک پہنچنے والے ویسٹ انڈیز کو اب کوارٹر فائنل میں اس نیوزی لینڈ کا…