ٹیگ محفوظات

یونس خان

یونس خان اور سب سے زیادہ سنچریاں

طویل دورانیے کی کرکٹ میں تین ہندسوں تک پہنچنا ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حامل رہا ہے۔ چارلس بینرمین نے 139 سال پہلے ٹیسٹ کی پہلی سنچری بنا کر جس روایت کا آغاز کیا تھا وہ یونس خان کی اوول کے میدان پر اپنی 32 ویں سنچری بنانے تک جاری و ساری ہے۔…

اوول میں "یوم آزادی"، پاکستان نے سیریز برابر کردی

یونس خان کی ریکارڈ ڈبل سنچری، آخری چار وکٹوں پر 222 رنز کے حیران کن اضافے اور آخر میں یاسر شاہ کے 'جادو' کی بدولت پاکستان نے اوول کا میدان مار لیا اور سیریز کا خاتمہ برابر پر کیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد انگلستان کی مسلسل دو فتوحات

"کراچی پیکیج" چل پڑا

اوول میں جاری چوتھا اور فیصلہ کن پہلے دن پاکستان کی گرفت میں آ کر نکل گیا تھا کہ انگلستان 110 رنز پر پانچ بلے بازوں سے محروم ہونے کے باوجود 328 رنز کا مجموعہ اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوگیا اور جواب میں صرف تین رنز پر ایک پاکستانی وکٹ بھی حاصل…

تمام ملکوں کے خلاف سنچریاں، ولیم سن عظیم بلے بازوں کی فہرست میں

بلاوایو میں نیوزی لینڈ و زمبابوے کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ چھایا ہوا ہے، نہ صرف کپتان کین ولیم سن نے ایک ریکارڈ ساز اننگز کھیلی بلکہ ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے بھی سنچریاں بنائیں اور یوں پہلی اننگز میں مجموعہ 582 رنز تک پہنچا۔…

جو روٹ بہترین اوسط رکھنے والے بلے بازوں میں

انگلستان کے نوجوان، اور مہان، جو روٹ نے سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میں 80 رنز کی شاندار اننگز کے ذریعے انگلستان کو مستحکم مقام تک پہنچایا اور یوں خود ایک ایسی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں، جس میں آنا بڑے بڑے بلے بازوں کی خواہش رہا ہے۔…

پاکستان کرکٹ ٹیم میں گروہ بندیاں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کپتان کے خلاف گروپ بندی ہمیشہ رہی ہے. پاکستانی اخبارات کے آرکائیوز سے پتہ چلتا ہے کہ 1982 میں پہلی بار عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے تو جاوید میانداد اور سرفراز نے چھٹی کروا دی. عمران خان نے بیک فائر…

[سالنامہ 2015ء] سال کے بہترین ٹیسٹ بلے باز

نیا سال، نئے عزائم، نیا جوش اور نیا ولولہ، لیکن نئے اہداف کے حصول کے لیے منصوبہ بندی صرف ماضی قریب کی کارکردگی کی بنیاد پر ہی ہو سکتی ہے تو یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ 2015ء میں کون سے کھلاڑی سب سے نمایاں رہے۔ کرکٹ میں بلے بازی کی حیثیت…

ٹیسٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ

ایک روزہ کرکٹ نے 1970ء کی دہائی کے اوائل میں جنم لیا اور تقریباً ساڑھے چار دہائیوں میں کل 27 ایسے بلے باز گزرے ہیں جنہوں نے ون ڈے کیریئر میں 100 یا اس سے زیادہ چھکے لگائے ہیں۔ بلکہ پاکستان کے شاہد آفریدی تو 350 کا ہندسہ بھی عبور کرگئے اور…

”پاکستانی، ٹیسٹ کے بے تاج بادشاہ قرار“، سال کے بہترین کھلاڑیوں میں شامل

گزشتہ کافی عرصے سے پاکستان کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کارکردگی مایوس کن ہے لیکن اسی عرصے میں حیران کن طور پر پاکستان ٹیسٹ ناقابلِ یقین رہی ہے۔ شاید ہی دنیا کی کوئی ایسی قابل ذکر ٹیم ہو جس کے خلاف پاکستان نے ٹیسٹ فتوحات حاصل نہ کی ہیں۔ رواں…

یونس خان اور ثنا میر سے ملنا چاہتے ہیں؟ آئیے اسکول آف ٹومارو فیسٹیول میں

پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے یونس خان اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر اسکول آف ٹومارو فیسٹیول (ایس او ٹی) 2015ء میں شریک ہوں گی، جہاں وہ بتائیں گے کہ کھیل کے بطور کیریئر اپنانے کے موضوع پر اظہار خیال کریں…