ٹیگ محفوظات

یونس خان

یونس خان اور کیا ثابت کریں!

پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے۔ جہاں اسے کرائسٹ چرچ اور ہملٹن میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حسبِ معمول شکست کے آثار نظر آتے ہی پاکستان کے پرنٹ، الیکٹرانک اور خاص کر سوشل میڈیا پر تنقید…

کیا یونس خان کا ’’وقت‘‘ آ گیا ہے؟

یونس خان کو پاکستان کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے جو گزشتہ 16برسوں میں مختلف اُتار چڑھاؤ دیکھتے دیکھتے ہوئے پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن چکے ہیں جبکہ دس ہزار رنز کا جادوئی ہندسہ بھی…

یونس اور یاسر کا ابھرنا اب بہت ضروری

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے مقابلے میں شرمناک شکست سے جہاں پاکستانی دستے کی مجموعی صلاحیت کا بھرم ٹوٹ گيا ہے، وہیں کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی کو بھی شدید دھچکا پہنچا ہے۔ جن میں سب سے نمایاں یونس خان اور یاسر شاہ ہیں۔ پاکستان کی حالیہ…

دیار غیر میں لٹ گئے!!

پتہ تھا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز متحدہ عرب امارات سے مکمل طور پر مختلف ہوں گی اور وہاں کی وکٹوں کا برتاؤ بھی پاکستان کی ’’ہوم‘‘ کنڈیشنز سے مکمل طور پر الگ ہوگا، جہاں کنڈیشنز اور وکٹیں دونوں سیم اور سوئنگ بالنگ کیلئے سازگار ہوتی ہیں۔ ہیگلے…

پاکستان کو درجہ بندی میں بڑا نقصان

متحدہ عرب امارات کے جن میدانوں پر پاکستان نے آسٹریلیا اور انگلستان جیسی عظیم ٹیموں کو کلین سویپ سے دوچار کیا، وہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ واش نہ کرنا باعث تشویش ہے۔ شارجہ میں ہونے والے آخری ٹیسٹ میں اوسط درجے کی کارکردگی کی وجہ سے پاکستان…

یونس خان ٹیسٹ درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر

ابو ظہبی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی 133 رنز سے فتح کے بعد پاکستانی بلے باز یونس خان تین درجے ترقی کے ساتھ ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ میں دوسرے نمبر پر آچکے ہیں۔ یونس خان نے اس میچ کی پہلی اننگز میں 127 رنز کی اننگز…

پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ ریکارڈز کی نظر سے

پاک-ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا دوسرا مقابلہ پاکستان کی شاندار فتح پر منتج ہوا اور اب 30 اکتوبر سے شارجہ میں ہونے والا تیسرا و حتمی ٹیسٹ محض رسمی کارروائی بن گیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کی فتح میں جہاں یونس خان کی سنچری، مصباح الحق کی تقریباً سنچری (96…

اظہر علی 'ٹرپل سنچری کلب' میں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ تو ویسے ہی تاریخی تھا لیکن اظہر علی کی یادگار ٹرپل سنچری نے اس کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ قومی تاریخ کے 400 ویں ٹیسٹ میں اظہر علی کی اننگز نے جہاں پاکستان کو 579 رنز کے مضبوط مقام تک پہنچایا ہے، وہیں ان…

آسٹریلیا کے لیے اصل خطرہ پاکستان کے تیز گیندباز

پاکستان کے لیے سال 2016ء بہت اہمیت کا حامل ہے، وہ ایک بہت بڑی ٹیم کا مقابلہ کر چکا ہے، یعنی انگلستان کا اور ایک ابھی باقی ہے یعنی آسٹریلیا۔ رواں سال کے اواخر میں پاکستان سات سال بعد سرزمین آسٹریلیا پر قدم رکھے گا۔ ایک ایسی جگہ جہاں پاکستان…

کوہلی یونس خان کی تقلید کریں: اظہر الدین

تحربہ تو ہر سینئر کھلاڑی کے پاس ہوتا ہے لیکن صرف اعلیٰ ظرف رکھنے والے ہی اپنے تجربے کو نئے کھلاڑیوں میں منتقل کرتے ہیں۔ ایسے ہی اعلیٰ ظرف کرکٹرز میں بھارت کے سابق کپتان اظہر الدین بھی ہیں۔ وہ موجودہ قائد ویراٹ کوہلی کو مشورہ دیتے ہیں کہ…