ٹیگ محفوظات

یونس خان

ابوظہبی ٹیسٹ کا انوکھا نتیجہ، سابق انگلش کپتانوں کی تنقید

پاک-انگلستان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بارے میں ابھی تک کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کہ اسے سنسنی خیز قرار دیں، مایوس کن یا بدترین۔ چار دن تک اکتا دینے والا مقابلہ اور آخری روز پاکستانی بلے بازوں کی نااہلی اور انگلش باؤلرز کے جوش و جذبے نے میچ میں…

جان بچی، سو لاکھوں پائے!

چار دن کا کھیل مکمل ہونے کے باوجود ابوظہبی میں فریقین کی پہلی اننگز بھی تکمیل کو نہ پہنچی تھی۔ 1092 رنز اور صرف 16 وکٹیں گرنے سے مقابلہ اکتاہٹ کی انتہاؤں تک پہنچ گیا تھا لیکن آخری روز ایسا پلٹا کھایا کہ سنسنی خیزی کی حدوں کو پہنچ گیا اور اس…

[ریکارڈز] سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز، کس نے کس کو پیچھے چھوڑا؟

شعیب ملک کی ناقابلِ یقین ڈبل سنچری اپنی جگہ لیکن ہمیں صرف ایک دن میں یونس خان کو نہیں بھولنا چاہیے۔ پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانا اتنی معمولی بات نہیں کہ محض ایک دن میں بھلا دی جائے۔ 2000ء میں سری لنکا کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیریئر…

بڑے کھلاڑی کا بڑا اعزاز

بالآخر وہ دن آ ہی گیا جس کا بالعموم پوری پاکستانی قوم کو اور بالخصوص یونس خان کو بے صبری سے انتظار تھا۔ یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بلے باز بن چکے ہیں۔ انگلستان کے خلاف ابوظہبی میں اپنا 102 واں ٹیسٹ…

’جاوید میانداد لیجنڈری بلے باز ہیں، اُن سے مقابلہ جائز نہیں‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز بلے باز یونس خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ وہ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنانے والے ہیں جو اب تک جاوید میانداد کے پاس ہے، مگر ریکارڈ توڑنے کے باوجود بھی اُن کا میانداد سے مقابلہ…

یونس خان اپنی ’’زبان‘‘ کی وجہ سے ایک بار پھر مشکل میں

’’اگر مجھے سلیکٹ نہیں کیا جاتا تو کیا خود کو گولی ماردوں؟‘‘، یونس خان کا یہ وہ تاریخی جملہ ہے جس کو نہ صرف میڈیا میں بہت جگہ ملی تھی بلکہ خود یونس خان سے بھی باز پرس کی گئی تھی، لیکن اِس طرح کا بیان نہ یونس خان کی جانب سے پہلی بار آیا تھا…

وسیم اکرم بھی یونس خان کی حمایت سے دستبردار

نئے لوگوں کو موقع دینے اور یونس خان کی خراب کارکردگی کی بنیاد پر سلیکٹرز نے ایک روزہ کرکٹ کے لیے تو پہلے ہی یونس خان سے آنکھیں موڑ لی تھیں مگر اب سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی سلیکٹرز کے اِس فیصلے کی حمایت کردی ہے۔ دورہ انگلینڈ اور…

سرفراز مستقبل کا کپتان ہے، ڈراپ نہیں کرنا چاہیے: یونس خان

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد اور آل راؤنڈر انور علی پاکستان کر کٹ کا مستقبل ہیں۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سرفراز احمد کو نہ کھلائے جانے پر تعجب کا…

پاکستان اور یونس کانڈی کے معجزے کے منتظر

کولمبو میں دو دن کے کھیل کے بعد پاکستان پچھلے قدموں پر دکھائی دیتا ہے۔ پہلے روز صرف 138 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد اب اسے 166 رنز کے بڑے خسارے کا سامنا ہے، اور یہ مزید بڑھ بھی سکتا ہے کیونکہ سری لنکا کی ایک وکٹ ابھی باقی ہے۔ کیا یہاں سے…

نئی منزلوں کا راہی، یونس خان

آج سے 15 سال قبل راولپنڈی سے جس سفر کاآغاز ہوا تھا، وہ کئی سنگ ہائے میل عبور کرتا ہوا اب ایک اورموڑ پر پہنچ چکا ہے۔ یونس خان اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے کولمبو کےپی سروانامتو اسٹیڈیم میں اتریں گے اور یوں اس اعزاز کو حاصل کرنے والے…