ٹیگ محفوظات

یووراج سنگھ

تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ کون توڑ سکتا ہے؟

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل بگ بیش لیگ میں گیندبازوں کے چھکے چھڑانے اور میڈیا کے ہاتھوں خفت اٹھانے کے بعد آسٹریلیا کو خیرباد کہہ گئے ہیں۔ میدان سے باہر جو کچھ ہوا، اس سے قطع نظر گیل نے اس مرتبہ ثابت کیا کہ اگر تیز ترین ٹی ٹوئنٹی نصف سنچری کے…

بدعنوانی کے مقدمے کی تحقیقات، یووراج اور ہربھجن سنگھ بھی رگڑے میں

بھارت میں مرکزی تحقیقاتی ادارے نے بدعنوانی کے ایک بڑے معاملے میں کرکٹ کھلاڑیوں اور فلمی شخصیات کی ایک فہرست تیار کی ہے، جن پر ایک ایسے ادارے سے تحائف لینے کا الزام ہے جو پانچ کروڑ سرمایہ کاروں کو 45 ہزار کروڑ روپے کا 'چونا' لگا چکا ہے۔ اس…

[سالنامہ 2015ء] عجیب و غریب واقعات – پہلی قسط

کرکٹ بطور کھیل ایک طرف پُر لطف اور دلچسپ ہے تو وہیں بعض اوقات ایسے واقعات بھی پیش آ جاتے ہیں جو شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں اور عرصے تک یاد رہتے ہیں۔ 2015ء بھی ان واقعات سے خالی نہیں رہا۔ ہم نے گزشتہ سال ہونے والے 10 ایسے عجیب واقعات کو اکٹھا…

[ویڈیوز] یووراج کی واپسی

کرکٹ میں فارم عارضی لیکن کلاس مستقل ہوتی ہے اور شاید یہی بات یووراج سنگھ پر ثابت آتی ہے۔ گزشتہ ماہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیسے اہم ترین اعزاز کے انتہائی قریب پہنچنے کے بعد جب بھارت شکست سے دوچار ہوا تو اس کا ملبہ 'یووی' پر ڈالا گیا اور ایسا محسوس…

یووراج کی زبردست واپسی، یعنی فارم عارضی لیکن کلاس مستقل!

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں 21 گیندوں پر 11 رنز بنانے کے بعد بھارت کے 'ولن' بن جانے والے یووراج سنگھ تمام بھیانک یادوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بالآخر میدان میں اترے اور کیا خوب کارکردگی دکھائی۔ انڈین پریمیئر لیگ 2014ء میں رائل چیلنجرز…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ] بہترین و بدترین

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں سری لنکا نے میدان مارا اور بھارت کے خلاف فائنل میں وہ شاندار فتح حاصل کی جو ملک کے لاکھوں باسیوں کے لیے تاعمر یاد رہ جانے والا لمحہ ہوگی۔ ایک طرف جہاں سری لنکا کے کھلاڑیوں کی جامع کارکردگی ان کی تاریخی جیت کا سبب…

سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کا نیا عالمی چیمپئن، سنگا اور مہیلا کے شایان شان الوداع

سری لنکا بالآخر 18 سال کے طویل و صبر آزما انتظار بعد کوئی عالمی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا اور بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا۔ کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کو اس سے بہتر انداز میں ٹی ٹوئنٹی…

ناقابل شکست بھارت حاوی آگیا، آسٹریلیا چاروں شانے چت

بھارت نے آسٹریلیا کو کھیل کے تمام شعبوں میں چت کرتے ہوئے اپنا آخری گروپ مقابلہ 73 رنز کے واضح فرق سے جیت لیا اور یوں سپر 10 مرحلے کے گروپ 2 میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ میرپور، ڈھاکہ میں یہ مقابلہ گو کہ نہ بھارت کی سیمی فائنل تک…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے امکانات

سلمان غنی، پٹنہ، بھارت محض دو روز بعد شروع ہونے والے پانچویں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اگر کسی ٹیم کی عزت سب سے زیادہ داؤ پر لگی ہوئی ہے تو وہ ہے بھارت کی کرکٹ ٹیم۔ عالمی کپ 2011ء میں کامیابی کے بعد ٹیم انڈیا کی ناکامیوں کا ایک ایسا سلسلہ شروع…

آئی پی ایل، نیلامی کا پہلا دن، کوئی پاکستانی نژاد بھی نہ بک سکا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں 'تین بڑوں' کی سفارشات منظور ہونے کی خوشخبری اور جسٹس جدگال کمیشن کی رپورٹ میں انڈین پریمیئر لیگ میں بدعنوانیوں کے انکشافات کی بھیانک خبروں کے درمیان امید و بیم کی حالت میں آئی پی ایل 2014ء کے لیے کھلاڑیوں کی…