ٹیگ محفوظات

یووراج سنگھ

یووراج سنگھ کی کیموتھراپی تقریباً مکمل، جلد صحت یابی کا امکان

ابتدائی درجے کے سرطان میں مبتلا بھارت کے بلے باز یووراج سنگھ علاج کے آخری مرحلے کے اختتام کا انتظار کر رہے ہیں اور ان کے مطابق چار روز میں کیموتھراپی مکمل ہو جائے گی۔ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے کھلاڑی نے یہ اعلان معروف سوشل…

یووراج سنگھ سرطان میں مبتلا ہو گئے؛ بھارتی ذرائع ابلاغ

بھارتی ذرائع ابلاغ نے اتوار کو دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے ایک افسوسناک خبر پیش کی ہے کہ جارح مزاج بلے باز یووراج سنگھ پھیپھڑوں کے سرطان (کینسر) میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ عالمی کپ 2011ء میں بھارت کی فتح میں مرکزی کردار ادا کرنے والے…

ایک روزہ سیریز؛ بھارتی دستے میں ڈریوڈ کی واپسی، ہربھجن اور یووراج باہر

انگلستان کے دورے پر موجود بھارتی ٹیم کو فٹنس مسائل اور کھلاڑیوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی کے باعث مسلسل دو ٹیسٹ مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد بھارتی سلیکشن کمیٹی کے سامنے سب سے بڑا امتحان انگلستان کے خلاف ایک روزہ اور ٹی…

ایک روزہ سیریز کے لیے ٹیم کا انتخاب، بھارتی سلیکشن کمیٹی کو زبردست چیلنج کا سامنا

اس وقت بھارت کو نہ صرف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی پوزیشن کھونے کے سنجیدہ خطرات لاحق ہیں بلکہ ایک روزہ کرکٹ کے عالمی چیمپئن کو مختصر طرز کی کرکٹ میں بھی اپنی عزت بچانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ بھارت کی ناقص کارکردگی کے جو اہم ترین اسباب…

بھارتی ارادوں کو دھچکا؛ ہربھجن اور یووراج زخمی ہو کر سیریز سے باہر

انگلستان کے خلاف 2-0 کے خسارے کے شکار بھارت کے دھماکے دار واپسی کے ارادوں کو ایک اور دھچکا پہنچا ہے اور اس کے مرکزی اسپنر ہربھجن سنگھ اور بلے باز یووراج سنگھ پوری سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ آف اسپنر ہربھجن سنگھ سبب پیٹ کے پٹھوں کے…

بھارتی سورما بابائے کرکٹ کا مقابلہ کرنے کے لیے انگلستان پہنچ گئے

ٹیسٹ کا عالمی نمبر ایک اور ایک روزہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بھارت رواں سال کے مشکل ترین دورے کے لیے انگلستان پہنچ گیا ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹیسٹ ، 5 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی مقابلے میں پنجہ آزمائی ہوگی۔ ویسٹ انڈیز کے…

ٹنڈولکر، سہواگ اور گمبھیر پورے دورۂ ویسٹ انڈیز سے باہر

بھارت نے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے ایک روزہ اور ٹیسٹ کے حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ایک روزہ مرحلے میں سچن ٹنڈولکر، مہندر سنگھ دھونی، یووراج سنگھ، ظہیر خان، گوتم گمبھیر اور اشیش نہرا شامل نہیں ہوں گے جبکہ ٹیسٹ مرحلے میں بھی بھارت…

دورۂ ویسٹ انڈیز: بھارتی کرکٹ بورڈ کا نوجوان دستے کی صلاحیتوں پر اظہار اعتماد

بھارت کے کرکٹ بورڈ نے اس یقین کا اظہار کیا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم دورۂ ویسٹ انڈیز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگی۔ چنئی میں ایک تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی کے…

کرک نامہ ورلڈ الیون

کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء اپنی تمام تر رعنائیوں اور جلوہ افروزیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا اور طویل عرصہ بعد یہ اعزاز ایک مرتبہ پھر ایشیا کے سر پر سجا۔ مجموعی طور پر ایشیا سے تعلق رکھنے والی تینوں بڑی ٹیموں پاکستان، سری لنکا اور بھارت کی…

"بھارت" دنیائے کرکٹ کا نیا عالمی چیمپئن؛ سری لنکا ایک بار پھر ناکام

بھارت کی آل راؤنڈ کارکردگی نے اسے 28 سال بعد ایک بار پھر دنیائے کرکٹ کا نیا عالمی چمپیئن بنا دیا۔ اس ناقابل فراموش فتح کے ساتھ بھارت نے عالمی کپ 1996ء کے سیمی فائنل میں سری لنکا سے شکست کا بدلہ چکا یا اور سری لنکن ٹیم کو مسلسل دوسری بار