یووراج سنگھ کی دھماکہ خیز واپسی، بھارت واحد ٹی ٹوئنٹی جیت گیا
طوفانی بلے باز یووراج سنگھ نے بین الاقوامی کرکٹ میں دھماکہ خیز انداز میں واپسی کرتے ہوئے بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں شاندار فتح سے ہمکنار کردیا۔
کینسر کو شکست دینے والے یووراج سنگھ نے صرف 35 گیندوں پر 5 چھکوں…