ٹیگ محفوظات

ظہیر خان

ایک روزہ سیریز کے لیے ٹیم کا انتخاب، بھارتی سلیکشن کمیٹی کو زبردست چیلنج کا سامنا

اس وقت بھارت کو نہ صرف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی پوزیشن کھونے کے سنجیدہ خطرات لاحق ہیں بلکہ ایک روزہ کرکٹ کے عالمی چیمپئن کو مختصر طرز کی کرکٹ میں بھی اپنی عزت بچانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ بھارت کی ناقص کارکردگی کے جو اہم ترین اسباب…

دھونی نے باؤلنگ کرکے ٹیسٹ کرکٹ کا مذاق اڑایا؛ کپل دیو

انگلستان کے خلاف اہم ترین سیریز میں بھارت کو پہلے ہی ٹیسٹ میں ایک زبردست دھچکا پہنچا ہے کیونکہ اس کے اسٹرائیک باؤلر ظہیر خان انجری کے باعث دوسرے روز ایکشن میں نظر نہیں آئے۔ بھارت مضبوط ترین بیٹنگ لائن اپ اور نسبتا کمزور باؤلنگ اٹیک کا حامل…

بھارتی سورما بابائے کرکٹ کا مقابلہ کرنے کے لیے انگلستان پہنچ گئے

ٹیسٹ کا عالمی نمبر ایک اور ایک روزہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بھارت رواں سال کے مشکل ترین دورے کے لیے انگلستان پہنچ گیا ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹیسٹ ، 5 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی مقابلے میں پنجہ آزمائی ہوگی۔ ویسٹ انڈیز کے…

مالی ہی گلستاں کو جلانے میں لگے ہیں

دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے بھارتی ٹیم سے کپتان سمیت تین اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی پر کسی نے اب تک سنجیدگی سے تشویش کا اظہار نہیں کیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ مہندر سنگھ دھونی ،سچن ٹنڈولکر اور ظہیر خان کو ٹیم میں شامل نہ کر کے بی سی سی آئی نے ایسی…

ظہیر خان 'ارجن ایوارڈ' کے لیے نامزد

عالمی کپ 2011ء میں بھارت کے سب سے کامیاب باؤلر رہنے والے ظہیر خان کو بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے 'ارجن ایوارڈ' کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان بی سی سی کے سیکرٹری این سری نواسن نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کیا ہے۔…

کرک نامہ ورلڈ الیون

کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء اپنی تمام تر رعنائیوں اور جلوہ افروزیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا اور طویل عرصہ بعد یہ اعزاز ایک مرتبہ پھر ایشیا کے سر پر سجا۔ مجموعی طور پر ایشیا سے تعلق رکھنے والی تینوں بڑی ٹیموں پاکستان، سری لنکا اور بھارت کی…

دو سرفہرست ٹیموں کا کوارٹر فائنل میں ٹکراؤ

عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے یعنی تمام میچز بہت اچھے ہونے کی توقع ہےلیکن ایک کوارٹر فائنل مقابلہ جس کا دنیا کے ہر کرکٹ شائق کو انتظار ہوگا وہ ہے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا اور فیورٹ ترین ٹیم بھارت کے درمیان آج کھیلا جانے والا…

ایک بار پھر یووراج کا راج، ویسٹ انڈیز زیر

آل راؤنڈ یووراج سنگھ اور ویسٹ انڈین بلے بازوں کی ایک اور ناقص کارکردگی کی بدولت بھارت نے آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 60 رنز سے شکست دے کر گروپ 'بی' میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ یوں اب کوارٹر فائنل میں اس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن…

بھارت کی کوارٹر فائنل تک رسائی؛ نیدرلینڈز کا پتہ صاف

بھارت اور نیدرلینڈز کے مابین عالمی کپ کا 25 واں میچ میزبان ٹیم کے نام رہا. بھارت نے گزشتہ میچ میں آئرلینڈ کے خلاف سامنے آنے والی کمزوریوں کا ازالہ کرنے کی بھرپور کوشش کی. گیند بازی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیدرلینڈز کی ٹیم کو…

جنوبی افریقہ کے سامنے بھارتی بیٹنگ ڈھے گئی

حتمی نتیجہ: جنوبی افریقہ: 289/9؛ بھارت: 105/4 جنوبی افریقہ 135 رنز سے کامیاب بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی سیریز میں اب تک کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن ایک روزہ سیریز کے پہلے ہی میچ میں بھارت کی پروٹیز کے ہاتھوں…