ٹیگ محفوظات

زمبابوے سہ فریقی سیریز 2014ء

مچل مارش کا دن، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

زمبابوے کے ہاتھوں تاریخی شکست کھانے کے بعد آسٹریلیا کو سہ فریقی سیریز میں اپنے امکانات زندہ رکھنے کے لیے جادوئی کارکردگی کی ضرورت تھی اور پھر آج جو کچھ ہرارے میں دیکھا گیا، ایسا نظارہ آپ نے ایک روزہ کرکٹ میں کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ محض اپنا…

آسٹریلیا کو 31 سال بعد زمبابوے کے ہاتھوں شکست

زمبابوے نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا ہے کہ اگر اسے بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کے مستقل مواقع دیے جائیں تو وہ بہتر نتائج نکال سکتا ہے کیونکہ سہ فریقی سیریز کے چوتھے مقابلے میں اس نے عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نئی تاریخ…

[ریکارڈز] پراسپر اتسیا کی ہیٹ ٹرک، زمبابوے کے دوسرے گیندباز

زمبابوے کے پراسپر اُتسیا ابھی چند روز قبل ہی اپنے باؤلنگ ایکشن پر اٹھنے والے اعتراض پر پریشانی سے دوچار تھے لیکن انہوں نے اس تشویش کو اپنی کارکردگی پر حاوی نہیں آنے دیا اور سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے یہ…

ہرارے میں رنز کا میلہ جنوبی افریقہ نے لوٹ لیا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا نے 2006ء میں تاریخ کے بہترین ون ڈے مقابلوں میں سے ایک کھیلا، جہاں جنوبی افریقہ نے 434 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرکے تاریخ رقم کردی تھی۔ آج ہرارے میں جو کچھ ہوا، وہ اس پائے کا تو نہیں تھا لیکن جنوبی افریقہ نے…

سہ فریقی سیریز کا آغاز، آسٹریلیا زمبابوے پر غالب

مچل مارش اور گلین میکس ویل کی دھواں دار بیٹنگ نے آسٹریلیا کو سہ فریقی سیریز کے زمبابوے کے خلاف 198 رنز کی زبردست فتح دلا دی۔ ہرارے میں ہونے والے ٹرائی اینگولر سیریز کے پہلے میچ میں گلین میکس ویل اور مچل مارش نے صرف 54 گیندوں پر 109…