سرزمین آسٹریلیا پر 12 سال بعد پہلی کامیابی

محمد حفیظ کی 'پروفیسری' نے کام کر دکھایا، پاکستان نے آسٹریلیا کی سرزمین پر 12 سال بعد بالآخر اپنی پہلی کامیابی کا مزا چکھ ہی لیا۔ چھ وکٹوں کی ایک اہم کامیابی میں گیند بازوں کی منظم باؤلنگ اور حفیظ کی شاندار بلے بازی کا کردار اہم رہا۔…

اظہر علی بھی زخمی؛ محمد حفیظ قیادت کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ ایک طرف آسٹریلیا کی ٹیم عزت بچانے کا کوئی موقع فراہم نہیں کر رہی تو دوسری طرف قسمت بھی پاکستان سے منہ موڑے بیٹھی ہے۔ ایک روزہ سیریز سے قبل ہی پاکستان کو تیز گیندباز محمد عرفان سے محروم…

پاکستان کو پہلے ایک روزہ میں بھی شکست فاش

پاکستان ٹیم کی شکستوں کا سفر تو تھمنے میں ہی نہیں آ رہا، ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے زخم ابھی تازہ تھے کہ پہلے ایک روزہ میں بھی کینگروز کے ہاتھوں دھلائی ہو گئی۔برسبین میں کھیلے گئے مقابلے میں آسٹریلیا نے باآسانی 92 رنز سے کامیابی حاصل کی…

شاہینوں کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

کیا ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا طے شدہ دورہ کرے گی؟ کیا نجم سیٹھی کے اعلان کے مطابق مارچ میں پاکستانی میدان ایک مرتبہ پھر آباد ہوسکیں گے؟ یہ اور اس جیسے بے شمار سوالات کا جواب تو ابھی تک نہیں مل سکا تاہم رواں سال مارچ کے اختتام پر شاہین…

ورلڈ کپ 2019ء، پاکستان پر لٹکتی خطرے کی تلوار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کی عالمی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان 89 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش دو پوائنٹس کی برتری کے ساتھ ساتویں جبکہ ویسٹ انڈیز دو پوائنٹس ہی کی کمی کے ساتھ…

اچھا کھیلو ورنہ گھر جاؤ: این چیپل کی پاکستانی ٹیم پر شدید تنقید

ناقص کارکردگی پر تنقید تبھی موثر ہوتی ہے کہ جب اس میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہو۔ تاہم حسب روایت آسٹریلین کپتان این چیپل نے پاکستان دستے کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی آڑ میں تضحیک کرنا شروع کر دی ہے۔ این چیپل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں مسلسل…

محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو طلب کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عرفان کی جگہ پر کرنے کے لیے جنید خان کا انتخاب کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جنید خان کو ایک روزہ دستے میں شمولیت کے لیے آئندہ روز آسٹریلیا روانہ کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ محمد عرفان کی والدہ آج صبح…

عالمی درجہ بندی: پاکستان کی تنزلی؛ کھلاڑیوں کی ترقی!

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی عالمی ٹیسٹ درجہ بندی جاری کر دی ہے۔ تازہ ترین درجہ بندی میں دو پاکستانی بلے بازوں یونس خان اور اظہر علی کو دس بہترین میں جگہ حاصل ہوگئی ہے جبکہ وہاب ریاض کو 20 بہترین گیند بازوں میں شامل…

دھونی کو عظیم کپتان بنانے والے تین لمحات

حقیقت یہی ہے کہ مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی کرکٹ کی تاریخ پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ایک اوسط درجے کی ٹیم کو دھونی نے حریفوں کے لئے مشکل ترین مقابل بنا کر رکھ دیا ہے۔ دھونی کی قیادت کا 9 سالہ دور بھارتی کرکٹ کا سنہرا ترین دور ہے جس نے ٹیم کو…

قیادت کی پگ ویرات کے سر

بھارتی کرکٹ بورڈ نے مہندر سنگھ دھونی کی ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سے ازخود دستبرداری کے بعد ویرات کوہلی کو مختصر طرز کرکٹ کی کمان بھی سونپ دی ہے۔ ویسے یہ کوئی حیران کن فیصلہ نہیں کیونکہ کرکٹ سے ثانوی لگاؤ رکھنے والا بھی آسانی سے…