زمرہ محفوظات

متفرق

ہزارویں ٹیسٹ کا میزبان نیاز اسٹیڈيم، یادگار میچ کے ہیرو میانداد سے خصوصی گفتگو

ٹیسٹ کرکٹ کے دو ہزارویں ٹیسٹ کا غلغلہ ہر سو ہے لیکن کیا آپ کو یاد ہے کہ ہزارواں ٹیسٹ کب اور کہاں کھیلا گیا؟ جی ہاں! 1984ء میں پاکستان کے بھولے بسرے شہر حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں۔ حیدرآباد، جو کسی زمانے میں سندھ کا دارالخلافہ تھا، اور…

کرکٹ کھیلنے والوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل کرکٹ

کرکٹ کی تاریخ کا دو ہزارواں معرکہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر جاری ہے۔ ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عوامی مقبولیت کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ تاہم لارڈز میں…

خصوصی انٹرویو: پیشکش کی گئی تو کوچنگ کو چیلنج سمجھ کر قبول کروں گا، محسن خان

پاکستان کے چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں قومی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوچنگ کی پیشکش کی گئی تو وہ سلیکشن کی طرح کوچنگ کو بھی چیلنج سمجھ کر قبول کرلیں گے۔ کرک نامہ سے خصوصی گفتگو میں محسن خان نے کہا کہ چیف سلیکٹر بننے…

آئندہ ماہ کاؤنٹی کھیلنے واپس جاؤں گا؛ آفریدی کی کرک نامہ سے گفتگو

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کے آغاز میں کاؤنٹی کھیلنے واپس انگلستان جائیں گے۔ کرک نامہ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے شاہد خان نے کہا کہ وہ انگلستان میں جاری فرینڈز لائف ٹی ٹوئنٹی کے کوارٹر…

پی ٹی ٹی رپورٹ پر پی سی بی کا ردعمل بہت تاخیر سے آیا، خالد محمود

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی پاکستان ٹاسک ٹیم کی رپورٹ پر بہت دیر سے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کرک نامہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خالد محمود کا کہنا تھا کہ بین…

فاسٹ ٹریک کوچنگ پروگرام میں وکٹ کیپنگ کی عدم شمولیت بڑی غلطی ہے: سلیم یوسف

پاکستان کے سابق وکٹ کیپر سلیم یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ ٹریک کوچنگ پروگرام میں وکٹ کیپنگ کو شامل نہ کر کے بڑی غلطی کی ہے کیونکہ وکٹ کیپنگ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کو درپیش اہم ترین مسائل میں سے ایک ہے۔ کرک نامہ سے…

آئی سی سی کا حکم نامہ پاکستان کے معاملات میں کھلی مداخلت ہے، عارف عباسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو عارف عباسی نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پاکستان ٹاسک ٹیم رپورٹ جاری ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی کو یہ اختیار ہی حاصل نہیں کہ وہ کسی بھی رکن ملک کے داخلی معاملات میں…

دی اوول، لندن

انگلستان کے مشہور اور قدیم کرکٹ میدانوں میں سے ایک، اوول کا کرکٹ میدان، لندن کے ضلع کیننگٹن میں واقع ہے۔ ماضی میں اسے کیننگٹن اوول کے نام سے بھی پکارا جاتا رہا ہے جب کہ گزشتہ سالوں میں اسے اسپانسرز کی وجہ سے بھی مختلف ناموں سے منسوب کیا…

فیصل بینک سپر ایٹ کے ہیرو رمیز راجہ کا کرک نامہ کو خصوصی انٹرویو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فارمیٹ اور مقام کو بھی تبدیل کیا، ٹیموں کی تعداد کم کر کے محض 8 کر دی گئی اور اس مرتبہ ٹورنامنٹ بجائے لاہور یا کراچی کے فیصل آباد میں منعقد کیا گیا اور یہ تمام اقدامات بہت…

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن

لارڈ کا کرکٹ میدان، جو لارڈز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کرکٹ کے مشہور و معروف میدانوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ ضلع سینٹ جانز ووڈ، لندن، انگلستان میں واقع ہے۔ اس کا نام اس کے بانی تھامس لارڈ (1755ء۔ 1832ء) کے نام پر رکھا گیا جو 1787ء سے 1802ء…