زمرہ محفوظات

متفرق

[ریکارڈز] 50 سے زائد رنز اور 5 وکٹوں کا کارنامہ انجام دینے والے کھلاڑی

پاکستان کے شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے چوتھے مقابلے میں 75 رنز بنائے اور 5 وکٹیں بھی حاصل کیں اور یوں ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کے واحد کھلاڑی بن گئے جنہوں یہ کارنامہ دو مرتبہ انجام دیا۔ انہوں نے پہلی بار 27 اکتوبر…

کرک نامہ - بہترین اردو بلاگ کے لیے نامزد

رواں سال اردو بلاگستان میں کرکٹ کے موضوع پر پہلے منفرد بلاگ کرک نامہ کا آغاز ہوا جو آپ کے سامنے ہے۔ اس بلاگ کا مقصد دنیائے کرکٹ کی خبروں کو بہترین انداز میں ماہرانہ تجزیوں اور شائقین کے تبصروں کے ساتھ پیش کرنا تھا اور ہے۔ پاکستان و ہندوستان…

شاہد خان آفریدی (پاکستان)

نام: صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی پیدائش: یکم مارچ 1980ء، خیبر ایجنسی کردار: آل راؤنڈر بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی گیند بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے لیگ بریک تعارف دنیا کی کرکٹ کی تاریخ کے سب سے جارح مزاج…

عالمی درجہ بندی 900 سے زائد پوائنٹس حاصل کرنے والے 20 گیند باز

آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز ڈیل اسٹین نے 900 پوائنٹس حاصل کرنے کا اہم سنگ میل عبور کیا جسے کرکٹ کی تاریخ میں ان سے قبل صرف 19 گیند باز حاصل کر…

تاریخ کے کم ترین ٹیسٹ اسکورز، اعداد و شمار

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ نشیب و فراز لیتا ہوا بالآخر یادگار انداز میں اختتام کو پہنچا۔ خصوصا میچ کا دوسرا دن، جس میں 23 وکٹیں گریں، مدتوں شائقین کے ذہنوں میں تازہ رہے گا۔ اسی روز آسٹریلیا اپنی تاریخ کے چوتھے کم ترین…

پاک-سری لنکا سیریز میں فیلڈنگ فیصلہ کن کردار ادا کرے گی؛ محسن خان کی خصوصی گفتگو

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کی اہم اور مشکل ترین سیریز کھیلنے کے لیے 15 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات روانہ ہو رہی ہے جہاں اس کا سامنا سری لنکا سے ہوگا۔ وقار یونس کے استعفے کے بعد نئے عبوری کوچ محسن حسن خان کی زیر نگرانی پاکستان کی یہ پہلی…

بھارت انگلستان سیریز میں ہاٹ اسپاٹ ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہوگی

بھارت اور امپائرز کے فیصلوں پر نظرثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر نیا تنازع کھڑا ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ نارائن سوامی سری نواسن کے بیانات نے ڈی آر ایس کے لازمی جُز 'ہاٹ اسپاٹ' کے مالک…

آئی پی ایل کو سرے سے کرکٹ ہی نہیں مانتا؛ بشن سنگھ بیدی کی خصوصی گفتگو

ماضی کے معروف بھارتی اسپنر بشن سنگھ بیدی جو اپنے عہد کے عظیم اسپنر ہونے کے ساتھ ساتھ آج بھی اپنے مخصوص طرز گفتگو اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل پر کڑی تنقید کے حوالے سے مقام اور خاص انداز رکھتے ہیں، پاک بھارت کرکٹ کے جلد از جلد آغاز کے خواہاں…

ڈک ورتھ لوئس طریقہ: کیا، کیوں اور کیسے؟

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت کھیل کے اگر نتائج نہ ہوں تو شاید اس کی دلچسپی ہی باقی نہ رہے۔ کھیل کا اصل لطف اسی وقت نصیب ہوتا ہے جب دو برابر کے حریف آپس میں بر سر پیکار ہوں اور ایک زبردست کشمکش کے بعد ہی کسی کے حصہ میں فتح یا شکست آئے۔…

ہر میچ جیتنے کے لیے کھیلیں گے؛ کوئٹہ بیئرز کے کپتان بسم اللہ خان سے خصوصی گفتگو

فیصل بینک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کل (اتوار) سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے جس کا پہلا معرکہ کوئٹہ بیئرز اور ایبٹ آباد فالکنز کے درمیان ہوگا۔ اس مرتبہ کوئٹہ بیئرز کی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اس کی قیادت 21 سالہ وکٹ کیپر…