ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

[ویڈیوز] میکس ویل کی ایک اور طوفانی اننگز؛ صرف 38 گیندیں اور 90 رنز

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں آسٹریلیا کی مہم اپنے مایوس کن اختتام کو تو پہنچی، لیکن ایک روشن پہلو گلین میکس ویل کی کارکردگی کی صورت میں موجود تھا۔ انڈین پریمیئر لیگ سے محض چند روز پہلے میکس ویل کے یوں فارم میں آنے سے گویا کنگز الیون پنجاب کی تو…

[ویڈیوز] پولارڈ اور اسٹارک کا جھگڑا، کوہلی بھی کود پڑے

انڈین پریمیئر لیگ کا ساتواں سیزن جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے، پوائنٹس ٹیبل پر ٹیم کی کارکردگی کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا پارہ بھی اوپر نیچے ہو رہا ہے۔ بنگلور اور ممبئی کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ شب مقابلے کے دوران…

[وڈیوز] دو رنز، چھ وکٹیں!

ہدف 171 رنز، 14 اوورز کی تکمیل پر اسکور 121 رنز، بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے لیکن نتیجہ 10 رنز کی شکست، ایسا کارنامہ صرف کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بلے باز ہی دکھا سکتے ہیں، جن کے اعصاب پر شاید راجستھان رائلز کے خلاف گزشتہ مقابلے میں سپر اوور میں…

[وڈیوز] ڈی ولیئرز بمقابلہ ڈیل اسٹین

آخر ابراہم ڈی ولیئرز کو مختصر طرز کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین بلے بازوں میں کیوں شمار کیا جاتا ہے؟ اس کی ہلکی سی جھلک 'اے بی' نے گزشتہ شب بنگلور میں دکھائی۔ جب حیدرآباد کی مضبوط باؤلنگ کے خلاف 156 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے محض 38…

[وڈیوز] کرس لین کا ناقابل یقین کیچ

ٹی ٹوئنٹی لمحے بھر میں تبدیل ہوجانے والا کھیل ہے، بالخصوص اگر کوئی محیر العقول کارنامہ انجام دیا جائے تو یکدم زیر دست ٹیم بالادست مقام پر پہنچ جاتی ہے۔ کچھ یہی کہانی گزشتہ شب شارجہ میں دہرائی گئی جہاں انڈین پریمیئر لیگ 2014ء کے اہم مقابلے…

میکس، میکس، میکس ویل!!!

بھارت کے تماشائی ٹھیک 16 سال قبل شارجہ کے میدان پر آسٹریلیا کے خلاف کھیلی گئی سچن تنڈولکر کو کرکٹ تاریخ کی بہترین سنچریوں میں سے ایک گردانتے ہیں۔ یہ الگ بات کہ تہرے ہندسے کی یہ اننگز بھی شکست کا حصہ بنی لیکن اس کے باوجود اس باری کو صحرائی…

کوئی تو روکو؟ میکس ویل کی ایک اور طوفانی اننگز

گزشتہ ماہ 'یوم پاکستان' کو گلین میکس ویل اپنی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 'یوم آسٹریلیا' بنانے پر تلے ہوئے تھے کہ پاکستان نازک مرحلے پر مقابلے کو اپنی گرفت میں لے گیا اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا اہم مقابلہ جیت گیا۔ میکس ویل آسٹریلیا کو تو سال کے اہم…

[وڈیوز] پاکستان کا نیا اسپن اسٹار

پاکستان نے تیز باؤلنگ کی تاریخ کے بڑے نام تو دنیا کو دیے ہی، لیکن اسپنرز کے حوالے سے بھی سرزمین پاک کافی زرخیز رہی ہے۔ عبد القادر، ثقلین مشتاق اور سعید اجمل جیسے عظیم اسپن گیندباز یہیں پیدا ہوئے اور پھر چہار دانگ اپنی صلاحیتوں کا سکہ…

[ویڈیوز] ہاشم آملہ، کیچ دومنی، بولڈ اینڈرسن

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا میچ شاید ڈیل اسٹین کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے لیکن اس مقابلے میں ایک ایسا نظارہ بھی دیکھنے کو ملا جو شاذونادر ہی کبھی دکھائی دیا ہو۔ جنوبی افریقہ کے ابتدائی تین اہم…